موسم

weather

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں شدید گرمی سے شہری بے حال

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ، گرمی کی وجہ سے شہری بے حال ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں شدید گرمی سے شہری بے حال Read More »

weather

سورج کا پارہ ہائی، ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر،بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عید کے دوسرے دن لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا ہےسورج نےآگ برسانی شروع کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آج شہر میں کم از کم درجہ حرارت 29 ڈگری سیلسیس ہونے کی

سورج کا پارہ ہائی، ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر،بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیشتر

پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات Read More »

ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس سے فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »

عیدپر گرمی کا الرٹ جاری، کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک شدید گرمی کی لپیٹ

عیدپر گرمی کا الرٹ جاری، کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

آزاد کشمیرسمیت ملک کے بالائی حصوں میں غیر معمولی موسم !کبھی دھوپ، کبھی بادل، کبھی بارش!

مظفرآباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے۔ آسمان پر کبھی بادل چھا جاتے ہیں تو کبھی سورج جھانکتا ہے، یوں جون کے مہینےمیں ایک خوشگور موسم کا سامناہے۔ ہلکی بارش کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی آئی ہے اور وادی کا حسن

آزاد کشمیرسمیت ملک کے بالائی حصوں میں غیر معمولی موسم !کبھی دھوپ، کبھی بادل، کبھی بارش! Read More »

امکان

بارش کے ساتھ اولے بھی برسیں گے،آزادکشمیر میں طوفانی موسم کی وارننگ

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج سے جمعرات تک شدید بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے جس کے باعث الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 جون تک آزادکشمیر،مری، گلیات، گلگت بلتستان اور چترال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام،

بارش کے ساتھ اولے بھی برسیں گے،آزادکشمیر میں طوفانی موسم کی وارننگ Read More »

وادی لیپہ میں برفباری کے باعث موسم سرد،بکروال مشکلات کا شکار

وادی لیپہ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پہاڑوں پر تازہ برفباری ہوئی ہے جس کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برفباری نے جہاں موسم کو سرد کر دیا ہے، وہیں پہاڑی علاقوں میں موجود مال مویشیوں کے لیے شدید مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں۔ ذرائع

وادی لیپہ میں برفباری کے باعث موسم سرد،بکروال مشکلات کا شکار Read More »

ملکی آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کمی،44 لاکھ 81 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا

اسلام آباد: ملک کے آبی ذخائر میں 3 روز سے کمی کا رحجان نظر آ رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کی کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 31 مئی کو پانی کا مجموعی ذخیرہ 46 لاکھ 5 ہزار ایکڑ فٹ تھا جو یکم جون

ملکی آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کمی،44 لاکھ 81 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا Read More »

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ماہ جون میں بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی۔ ہر طرف سفیدی چھاگئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں برف باری نے جون کو بھی دسمبر بنا دیا!وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری،

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے Read More »

Scroll to Top