موسم

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، آندھی ، اپردیر کے 3 پل سیلاب کی نذر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ آج شام کو مظفرآباد، اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔ مظفرآباد میں تیز ہواوں کے چلنے کے باعث متعدد مقامات پر درخت گرنے سے سڑکیں بند ہوگئیں۔ مظفرآباد میں آندھی اور طوفان کے باعث اپر […]

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، آندھی ، اپردیر کے 3 پل سیلاب کی نذر Read More »

ملک میں بارشوں، آندھی اور طوفان کا نیا سلسلہ متوقع: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں 20 سے 23 جون تک متوقع بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے پیش نظر عوام اور اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں رات کو

ملک میں بارشوں، آندھی اور طوفان کا نیا سلسلہ متوقع: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مظفرآباد وگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ،موسم خوشگوار

مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں رات گئے گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کا زور کم ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور بارش کے بعد شہر کی فضا نکھر گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں مظفرآباد سمیت گرد و نواح میں

مظفرآباد وگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ،موسم خوشگوار Read More »

پنجاب

آج شام سے پنجاب بھر میں پری مون سون کا آغاز ہوگا :پی ڈی ایم اے

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ آج شام سے صوبے میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا جو 23 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہیں گی۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق، اس دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ

آج شام سے پنجاب بھر میں پری مون سون کا آغاز ہوگا :پی ڈی ایم اے Read More »

ملک میں گرمی کا زور مگر وادی لیپہ کی نوکوٹ گلی سیاحوں کیلئے پُرفضا پناہ گاہ بن گئی

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے لیکن وادی لیپہ کا سیاحتی مقام نوکوٹ گلی ٹھنڈے، خوشگوار موسم اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج پیش کر رہا ہے۔ یہاں ایک طرف شمس بری پہاڑ کی بلند چوٹی، دوسری طرف کوجیاں ٹاپ کی سرسبز ڈھلوانیں، اور نیچے پھیلے ہوئے سرخ چاولوں کے کھیت سیاحوں

ملک میں گرمی کا زور مگر وادی لیپہ کی نوکوٹ گلی سیاحوں کیلئے پُرفضا پناہ گاہ بن گئی Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کا شاخسانہ،مظفرآباد میں شدید گرمی،فصلیں، پھل ، جنگلی حیات سب متاثر

مظفرآباد :ریاستی دارالحکومت مظفر آباد کے مضافاتی علاقوں میں ان دنوں فضا پر بادلوں اور دھند کا راج ہے۔ سورج کی تپش کو بادلوں نے چھپا ضرور رکھا ہے مگر اس دھند آلود موسم نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے بجائے اور بھی بڑھا دیا ہے۔ دھوپ کی غیرموجودگی کے باوجود ماحول میں

موسمیاتی تبدیلیوں کا شاخسانہ،مظفرآباد میں شدید گرمی،فصلیں، پھل ، جنگلی حیات سب متاثر Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں کل سے شروع،فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی اورمغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی20 جون سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20سے23 جون کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان ،مری،

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں کل سے شروع،فلڈنگ کا خدشہ Read More »

جہلم ویلی: گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، عوام پریشان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) 19 جون 2025 — جہلم ویلی اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ درجہ حرارت غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید گرمی

جہلم ویلی: گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، عوام پریشان Read More »

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ

ہجیرہ :شدید گرمی سے تنگ آئے شہریوں نے مقامی سیاحتی مقام زندہ پیر نوڑوٹا کا رخ کر لیا، جہاں قدرتی مناظر، پہاڑوں کی رانی کہلائی جانے والی وادی اور دریائے پونچھ کی موجیں لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ یہاں آنے والے سیاح نہ صرف فطرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ Read More »

سرکاری ملازمین کی موجیں،نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان

ابوظہبی(کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسلامی نئے سال (ہجری سال نو) کے موقع پر جمعہ، 27 جون 2025 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق یہ تعطیل سرکاری ملازمین کے لیے ہوگی، جس کا مطلب ہے کہ انہیں تین دن کا طویل ویک اینڈ (جمعہ، ہفتہ

سرکاری ملازمین کی موجیں،نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان Read More »

Scroll to Top