کوٹلی،ریڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سائنس اینڈ ربوٹکس نمائش، شہری جدید ٹیکنالوجی دیکھ کر حیران رہ گئے
کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ریڈ فاؤنڈیشن کوٹلی ریجن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں سائنس و روبوٹکس نمائش ۔ آزاد کشمیر بھر میں تعلیمی میدان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنیوالے ریڈ فاونڈیشن کے 60 سکولوں کے بچوں نے کمال مہارت کیساتھ سائنس و روبوٹکس کے نت نئے ماڈل بنا کر قوم کے دل جیت […]









