وفاقی حکومت کا آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں بڑے منصوبوں کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں بڑے منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ’’لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے کہاکہ ٹیکنالوجی آج ہمارے ہرشعبے کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ […]
وفاقی حکومت کا آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں بڑے منصوبوں کا اعلان Read More »









