ایکس ڈیٹا سینٹر میں اچانک آگ بھڑکنے کے باعث سروس معطل ہوئی ،اعلیٰ حکام
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ایکس ( ٹوئٹر)حکام کے مطابق سروس ڈاؤن ہونے کی بنیادی وجہ ایک ڈیٹا سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ ہے جو ہلزبورو، اوریگون میں واقع ہے۔ یہ ڈیٹا سینٹر ایکس کے زیر استعمال ہےاور اس آگ کی وجہ سے پلیٹ فارم کی سروس میں خلل پڑا ہے۔ ذیل میں تفصیلات اور دیگر متعلقہ […]
ایکس ڈیٹا سینٹر میں اچانک آگ بھڑکنے کے باعث سروس معطل ہوئی ،اعلیٰ حکام Read More »









