ٹیکنالوجی

پی ٹی اے

جعلی کورئیر کالز کا نیا حربہ! پی ٹی اے نے شہریوں کو او ٹی پی فراڈ سے خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ او ٹی پی (One-Time Password) شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ حالیہ دنوں میں آن لائن دھوکہ دہی کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ فراڈکرنے والے خود کو کورئیر یا ڈیلیوری کمپنی کا […]

جعلی کورئیر کالز کا نیا حربہ! پی ٹی اے نے شہریوں کو او ٹی پی فراڈ سے خبردار کر دیا Read More »

پی ٹی اے مخصوص مواد نہیں ہٹا سکتا، صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کر سکتا ہے،چیئرمین

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حافظ الرحمن نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ پی ٹی اے مخصوص مواد ہٹانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، البتہ پورے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کی طاقت ضرور رکھتا ہے۔ انہوں

پی ٹی اے مخصوص مواد نہیں ہٹا سکتا، صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کر سکتا ہے،چیئرمین Read More »

نادرا

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری

اسلام آباد: نادرا نے ملک بھر کے شہریوں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ایڈوانس ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے اعلامیہ میں شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کچھ افراد نادرا دفاتر کے باہر غیر قانونی طور پر شہریوں کو PAK-ID موبائل ایپ کے ذریعہ

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری Read More »

احمد نورانی کا یوٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا

یوٹیوب ایڈ منسٹریشن نے حکومتِ پاکستان کی شکایت پر صحافی احمد نورانی کا یو ٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کیخلاف پروپیگنڈا پر منگل کے روز عدالت نے عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر حکومتِ پاکستان کی

احمد نورانی کا یوٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا Read More »

عدالت کا عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نےعمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت27 معروف یوٹیوبرز کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینلز کی بندش سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے بعد دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ منگل کے روز عدالت نے

عدالت کا عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم Read More »

وفاقی حکومت کا گھروں میں کم بجلی سے چلنے والےپنکھے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق کم بجلی سے چلنے والے پنکھے گھروں میں نصب کئے جائیں گے وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت پنکھوں کی تبدیلی کے

وفاقی حکومت کا گھروں میں کم بجلی سے چلنے والےپنکھے لگانے کا فیصلہ Read More »

گروک‘ پاکستانیوں کے نشانے پر: سیاست، طنز و مزاح اور سوالوں کی بوچھاڑ

مظفرآباد : ایلون مسک کا بنایا گیا مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ اس وقت پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر چھایا ہوا ہے۔ ایک جانب اسے عالمی سطح پر دلچسپی کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی صارفین نے اسے اپنی سیاست، طنز، مزاح اور

گروک‘ پاکستانیوں کے نشانے پر: سیاست، طنز و مزاح اور سوالوں کی بوچھاڑ Read More »

پاکستان میں مائیکروسافٹ کے دفاتر بند کرنے کی خبریں گمراہ کن قرار،وزارت آئی ٹی کی وضاحت

اسلام آباد: وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے بھارتی میڈیا کی اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ وزارت نے اسے جھوٹا، گمراہ کن اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا تسلسل قرار دیا۔ وزارت کی جانب

پاکستان میں مائیکروسافٹ کے دفاتر بند کرنے کی خبریں گمراہ کن قرار،وزارت آئی ٹی کی وضاحت Read More »

میٹا

میٹا اپ ڈیٹ میں فیس بک ریلز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک ٹول شامل

کیلیفورنیا (کشمیر ڈیجیٹل) میٹا نے فیس بک پر ریلیز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک کا فیچر شامل کیا ہے، جس سے تخلیق کاروں کو اشاعت سے پہلے کاپی رائٹ کے مسائل سے بچنے میں مدد ملے گی ۔ میٹا اپ ڈیٹ صارفین کو پابندیوں، کھوئے ہوئے اشتہار کی آمدنی، اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں

میٹا اپ ڈیٹ میں فیس بک ریلز کمپوزر میں کاپی رائٹ چیک ٹول شامل Read More »

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں آپریشن بند، ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف عالمی کمپنی مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ عالمی ٹیک کمپنی نے ملک میں اپنا آپریشن بند کردیا۔رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ کمپنی پاکستان میں اپنے آپریشنز باضابطہ طور پر

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں آپریشن بند، ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top