پلاسٹک بوتلیں دیں اور فوراً 1000 روپے پائیں !وزیراعلیٰ پنجاب گرین کریڈٹس پروگرام کا معاہدہ طے
لاہور : وزیراعلیٰ گرین کریڈٹس پروگرام کے تحت پنجاب حکومت نے سنگل یوز پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت شہری مخصوص مشینوں میں پلاسٹک بوتلیں ڈال کر فوری نقد رقم حاصل کر سکیں گے۔ چینی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ مشینیں آئندہ ماہ […]









