ٹیکنالوجی

چین :دنیا کے بلندترین پل کا28 ستمبر کو افتتاح، حیران کن اونچائی سامنے آگئی

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین کے صوبے گوئیژو میں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ گوئیژو صوبے میں بنا یہ پل دنیا کا سب سے اونچا پل ہوگا جس کی بلندی دریا کے اوپر 625 میٹر ہے، پل کی کل لمبائی 2 ہزار […]

چین :دنیا کے بلندترین پل کا28 ستمبر کو افتتاح، حیران کن اونچائی سامنے آگئی Read More »

ریڈمی 15 پاکستان میں لانچ، طاقتور بیٹری اور جدید فیچرز کے ساتھ

(کشمیر ڈیجیٹل) شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 15 متعارف کرا دیا ہے، جو بڑی بیٹری اور جدید فیچرز کے باعث صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ریڈمی 15 کی سب سے اہم خصوصیت اس کی 7000mAh بیٹری ہے، جو دنوں تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فون میں 33 واٹ

ریڈمی 15 پاکستان میں لانچ، طاقتور بیٹری اور جدید فیچرز کے ساتھ Read More »

اقوام متحدہ: ٹرمپ کے ایسکیلیٹر رکنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اقوام متحدہ کے اجلاس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داخلے کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب ان کا ایسکیلیٹر اچانک رُک گیا۔ اقوام متحدہ نے وضاحت دی ہے کہ یہ خرابی کسی انسانی عمل کا نتیجہ نہیں بلکہ حفاظتی نظام کے باعث پیش آئی۔ ترجمان کے مطابق ٹرمپ کے ویڈیو

اقوام متحدہ: ٹرمپ کے ایسکیلیٹر رکنے کی اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

فکسڈ وِنگ طیاروں کی کامیاب لانچنگ،چین کے جدید ترین جے -15 طیارے نے دھوم مچادی

بیجنگ: چین کے تیسرے ائیرکرافٹ کیریئر ’فوجیان‘ نے اپنے جدید الیکٹرو میگنیٹک کیٹاپلٹس (Electromagnetic Catapults) کے ذریعے تینوں اقسام کے فکسڈ وِنگ طیاروں کو کامیابی سے لانچ کر کے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے چینی بحریہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جے-15 ٹی ،

فکسڈ وِنگ طیاروں کی کامیاب لانچنگ،چین کے جدید ترین جے -15 طیارے نے دھوم مچادی Read More »

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا

چین نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا نیا اے آئی سسٹم تیار کرلیا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس سے آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نظام نیول

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا Read More »

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار کرلیا، آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے اپنے بحری بیڑے کو مزید مضبوط بناتے ہوئے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا انٹیلی جینس آرٹیفیشل سسٹم تیار

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار Read More »

گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھ گئیں،صارفین کو نیا جھٹکا

وفاقی بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد ملک کی آٹو انڈسٹری ایک بار پھر قیمتوں کے طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسز اور لیوی کے نفاذ کے باعث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے خریداروں کو شدید مالی دباؤ اور

گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھ گئیں،صارفین کو نیا جھٹکا Read More »

چند سالوں بعد تباہی آئیگی ، اے آئی کی پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی

نئی سائنسی تحقیق نے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پوسٹیک (پوہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے پروفیسر جونگہُن کام کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق پاکستان آئندہ برسوں میں وقتاً فوقتاً ’سپر فلڈز‘ اور ’شدید خشک سالی‘ کا سامنا کرے گا۔ یہ تحقیق

چند سالوں بعد تباہی آئیگی ، اے آئی کی پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی Read More »

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا

(کشمیر ڈیجیٹل): رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب وقوع پذیر ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا Read More »

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اُن امیر افراد اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو اپنی پرتعیش زندگی کا مظاہرہ تو کرتے ہیں مگر ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، محکمے نے تقریباً ایک لاکھ افراد کا ڈیٹا تیار

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

Scroll to Top