ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 26

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی

کولمبو ( کشمیر ڈیجیٹل ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 19ویں میچ میں زمبابوے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے دی ۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں آسٹریلیا ہدف کے تعاقب میں 146 رنز تک محدود رہا ۔ میچ میں آسٹریلیا […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی Read More »

روہت شرما

ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم ٹورنامنٹ کی فیورٹ نہیں ہو سکتی :روہت شرما

سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے پاک – بھارت ٹی20 میچ سے پہلے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے ایک تقریب کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ ٹی20 کرکٹ میں کامیابی کتنی مشکل ہے اور کیا بھارتی ٹیم اس بار ٹورنامنٹ کی فیورٹ ہے  تو انہوں

ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم ٹورنامنٹ کی فیورٹ نہیں ہو سکتی :روہت شرما Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیدیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کو ان سے محتاط رہنا ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں اور اگر کولمبو کی کنڈیشنز سازگار رہیں تو یہ حملہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیدیا Read More »

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ 15 فروری (اتوار) کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول ہے لیکن کولمبو

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان Read More »

ٹی 20ورلڈکپ، اٹلی نے 2بھائیوں کی بدولت پہلی کامیابی سمیٹ لی

ممبئی :آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سترہویں میچ میں اٹلی نے 2 بھائیوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی ہے۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ممبئی میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں نیپال

ٹی 20ورلڈکپ، اٹلی نے 2بھائیوں کی بدولت پہلی کامیابی سمیٹ لی Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل میچ براہ راست دیکھنے کے خواہشمند افراد کو ایئرٹکٹ خریدنے کیلئے500 گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں اس بار شاید کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو اس سے قبل کم ہی دیکھنے میں آیا ہوگا۔ مزید یہ

پاک بھارت ٹاکرا: ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ Read More »

پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو شیڈول ٹی 20ورلڈکپ میچ سے پہلے ہی بھارت میں دباؤ کے اثرات نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف نظر آرہا ہے جس کے بعد ان کے بالنگ ایکشن کو وجہ بناتے ہوئے تنقید شروع کردی گئی ہے۔ بھارت کے تجزیاتی پروگرام

پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا Read More »

ٹی20 ورلڈکپ،انگلینڈ کو شکست،ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔ بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے

ٹی20 ورلڈکپ،انگلینڈ کو شکست،ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما ہسپتال میں داخل،ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیساتھ میچ سے قبل بڑا دھچکا، اوپننگ بیٹر ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن کے باعث ہسپتال منتقل کردیا۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے خلاف گروپ میچ میں حصہ نہیں

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما ہسپتال میں داخل،ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ پاکستان کا کھیلنا تمام اسٹیک ہولڈرز کے

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار Read More »

Scroll to Top