پی ایس ایل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آفیشل نغمہ جاری، عاطف اسلم کی آواز نے جادو جگا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا باقاعدہ نغمہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سال ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے نغمے کو عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔ اس گانے کی تھیم ’’کھیلیں گے بیٹ پہ‘‘ رکھی گئی ہے، جس میں عاطف […]

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آفیشل نغمہ جاری، عاطف اسلم کی آواز نے جادو جگا دیا Read More »

سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے، پی سی بی کانیا شیڈول جاری

لاہور: سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کا حصہ بن گئے ہیں جس سے ٹورنامنٹ کی دلچسپی میں اضافہ متوقع ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد کنگسمین نے انہیں جنوبی افریقی فاسٹ بولر اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے، پی سی بی کانیا شیڈول جاری Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11واں ایڈیشن ،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مشہور کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں تاکہ اپنے متعلقہ ٹیموں کی نمائندگی کریں ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں نیوزی لینڈ

پی ایس ایل 11واں ایڈیشن ،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری Read More »

علاقائی بحران : پی ایس ایل اب2 شہروں تک محدود، محسن نقوی کا بڑافیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کے روز ایک اہم پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں جاری حالیہ علاقائی بحران اور حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیشِ نظر پاکستان سپر لیگ (PSL 11) کے آئندہ میچز صرف دو مقامات پر تماشائیوں کے بغیر منعقد کیے جائیں

علاقائی بحران : پی ایس ایل اب2 شہروں تک محدود، محسن نقوی کا بڑافیصلہ Read More »

پاکستان سپر لیگ 11 کیلئے بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو این او سی جاری

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے گیارویں سیزن کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا ہے، تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے باعث یہ اجازت نامے جزوی طور پر دیے گئے ہیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پی ایس ایل کی مصروفیات کی وجہ سے اسٹار فاسٹ بولر

پاکستان سپر لیگ 11 کیلئے بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو این او سی جاری Read More »

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی چمچماتی ٹرافی کا ملک گیر سفر جاری ہے۔ حیدرآباد کے ایک مختصر اور کامیاب دورے کے بعد ٹرافی کو ایک بار پھر کراچی پہنچا دیا گیا ہے جہاں شائقینِ کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ کراچی پہنچنے پر ٹرافی کو شہر کے مختلف تاریخی

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی Read More »

رومان رئیس

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

لاہور:اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کیلئے اپنی کوچنگ سٹاف میں اہم اضافہ کرتے ہوئے سابق قومی فاسٹ بالر رومان رئیس کو ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رومان رئیس ٹیم کے

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر Read More »

پی یس ایل 11

پی یس ایل 11 : 26 مارچ کو افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز کے درمیان کھیلا جائیگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے مجوزہ شیڈول کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، ٹورنامنٹ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ کو لاہور میں ہوگا اور افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز کے درمیان کھیلا

پی یس ایل 11 : 26 مارچ کو افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز کے درمیان کھیلا جائیگا Read More »

پی ایس ایل 11 آکشن:کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایکسپو سینٹر لاہور میں پی ایس ایل 11 آکشن میں کھلاڑیوں کی بولی کا سلسلہ جاری ہے ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی تقریب میں شریک ہیں ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کو 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خرید لیا، عماد وسیم کو پی ایس ایل میں کسی ٹیم نے

پی ایس ایل 11 آکشن:کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا Read More »

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کیلئے جاری ٹینڈر کے غیر معمولی اور حوصلہ افزا نتائج کا اعلان کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سٹ ٹو اسٹینڈ ٹیسٹ: 30 سیکنڈ میں اپنی صحت اور عمر کا اندازہ لگائیں پی سی بی کے

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top