پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری
ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور عمان کی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کی تصدیق کے بعد ہاکی ایشیا کپ کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ اب 27 اگست کی بجائے 29 اگست سے راجگیر بھارت میں شروع ہوگا،پول اے میں بھارت،جاپان،چین اور قازقستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پول بی میں ملائیشیا،کوریا،چائنیز تائی پے اور بنگلا […]
پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری Read More »









