پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو شیڈول ٹی 20ورلڈکپ میچ سے پہلے ہی بھارت میں دباؤ کے اثرات نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف نظر آرہا ہے جس کے بعد ان کے بالنگ ایکشن کو وجہ بناتے ہوئے تنقید شروع کردی گئی ہے۔ بھارت کے تجزیاتی پروگرام […]
پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا Read More »









