کھیل

بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں میدان میں آگئے، بنگلادیشی کپتان کو سنا دیں

بنگلا دیش کے کپتان مہدی حسن میراز کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کے برخلاف پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو رن آؤٹ کرنے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ اب بھارتی کرکٹرز نے بھی اس ردعمل کو غیر اخلاقی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق اسٹار […]

بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں میدان میں آگئے، بنگلادیشی کپتان کو سنا دیں Read More »

زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے مشہور قومی فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے، اُن کے کاندھے کا جوڑ اترا

زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی Read More »

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادی گئیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک نادر اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس نے کرکٹ کے شائقین کو حیران کر دیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے 38.3 اوورز میں پاکستان کا اسکور 227 رنز پر 3 وکٹوں کے نقصان پر تھا۔ یہ بھی

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادی گئیں Read More »

2 غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے دستبردار، پی سی بی کا زمبابوین کھلاڑی کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی اور زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی نے زمبابوے کے کرکٹر کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی پی ایس ایل سے دستبردار

2 غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے دستبردار، پی سی بی کا زمبابوین کھلاڑی کیخلاف ایکشن کا فیصلہ Read More »

دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی

ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف ملا تھا۔ یہ بھی

دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

رومان رئیس

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

لاہور:اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کیلئے اپنی کوچنگ سٹاف میں اہم اضافہ کرتے ہوئے سابق قومی فاسٹ بالر رومان رئیس کو ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رومان رئیس ٹیم کے

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر Read More »

پی ایس ایل 11 : ٹرافی کی تقریب رونمائی’’انفینٹی‘ نام رکھ دیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی ٹرافی انفینٹی کی باضابطہ رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں لیگ کے منتظمین اور دیگر متعلقہ شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر

پی ایس ایل 11 : ٹرافی کی تقریب رونمائی’’انفینٹی‘ نام رکھ دیا Read More »

پاکستان بنگلادیش پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل شیڈول

پاکستان بنگلادیش پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا Read More »

آسٹریلوی حکومت کا ایرانی خواتین فٹبالرز کے لیے بڑا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا نے ایرانی خواتین فٹ بال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں کو انسانیت کی بنیاد پر ویزا جاری کرتے ہوئے ملک میں رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ داخلہ ٹونی برک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کو یقین دلایا گیا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں

آسٹریلوی حکومت کا ایرانی خواتین فٹبالرز کے لیے بڑا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل شیڈول کا اعلان،کونسے سٹیڈیمز میں میچز ہونگے، تفصیلات آ گئیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک ہوگا اور اس دوران 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں 2

پی ایس ایل شیڈول کا اعلان،کونسے سٹیڈیمز میں میچز ہونگے، تفصیلات آ گئیں Read More »