پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان ہو گیا، قیمت کیا ہو گی؟
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت (آج) منگل کو دوپہر 12 بجے سے شروع ہوگی۔ حکام کے مطابق فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے کوریئر سروس کی شاخوں پر دستیاب ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کی ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی […]
پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان ہو گیا، قیمت کیا ہو گی؟ Read More »









