کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی

چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر کرکٹر امام الحق نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام دیدیا۔ اپنی ٹوئٹ میں امام الحق نے کہا کہ ٹیم کا اعلان میری تو قع کے عین مطابق نہیں لیکن کرکٹ کاسفر ابھی ختم نہیں ہوا یہی زندگی ہے۔ ان کا کہہا تھا […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی Read More »

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025کے اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں میں میں آل راؤندر فہیم اشرف کی شمولیت پر صارفین نےسلیکشن کمیٹی تنقید کے نشتر چلادئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید Read More »

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فخر زمان کے ساتھ اننگز کے آغاز کی ذمہ داری پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور مستند بیٹر بابر اعظم کو سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر 

چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنربابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کوئی ہوگا، سلیکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ اوپننگ پلیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا، فخر کی واپسی ٹاپ آرڈر کے لئے حوصلہ افزا ہے، ان کا جارحانہ انداز اور میچ جیتنے کی

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر  Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 3ملکی سیریز کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئیں جنہوں نے آخری بار 2024 میں جنوبی افر یقہ میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔ قومی اسکواڈ میں

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائند ے شریک

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کیلئے تقریبات کا شیڈول ترتیب دے دیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس کے متوقع طور پر وزیر

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی:سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی ڈراپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان آج متوقع

اسلام آباد:پاکستان میں 19 فروری سے کھیلی جانےوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ  کی تیاریاں، قوم کرکٹ ٹیم کا اعلان   آج کیے جانے امکان ہے جبکہ ممکنہ اسکواڈ میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی

چیمپئنز ٹرافی:سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی ڈراپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان آج متوقع Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے

انیس فروری سے شروع ہونے والی چیمپینز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شائقین نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق19 فروری کو شروع ہونیوالے چیمپینز ٹرافی کے فروخت کے لئے پیش کئے جانے والے 30 فیصد ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی خرید لئے گئے، بعدازاں عوامی اصرار

چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم مین پویلین اور میڈیا باکسز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل

:راولپنڈیآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم مین پویلین اور میڈیا باکسز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ انکلوژرز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام آخری مرحلے میں ہے۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم مین پویلین اور میڈیا باکسز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل Read More »

Scroll to Top