کھیل

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کا تیسرا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس دبئی سے ابوظبی پہنچ چکے ہیں جہاں وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ پیر کو قومی ٹیم نے آرام کیا، تاہم آج کے میچ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے […]

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے Read More »

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی

مینز ٹیم کے بعد اب پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیم بھی کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی، 5 اکتوبرکو یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ہوگا جس کے لیے قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔ آئی سی سی ویمنز ون

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی Read More »

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے کر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان نے فیصلہ کن میچ 18-26 اور 12-28 سے جیتا۔ پاکستان ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی Read More »

پاکستانی کھلاڑی اذان علی خان کی شاندار کامیابی،ویسٹ چیسٹر جونیئر گولڈ چیمپئن شپ جیت لی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی نوجوان اذان علی خان کی شاندار کامیابی – ویسٹ چیسٹر جونیئر گولڈ چیمپئن شپ (امریکہ) جیت لی الحمدللہ! پاکستانی اسکواش کھلاڑی اعظم علی خان نے امریکہ کے شہر پورٹ چیسٹر، نیو یارک میں منعقدہ یو ایس ویسٹ چیسٹر جونیئر گولڈ چیمپئن شپ میں انڈر 19 کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی کھلاڑی اذان علی خان کی شاندار کامیابی،ویسٹ چیسٹر جونیئر گولڈ چیمپئن شپ جیت لی Read More »

رافیل کیسے گرائے تھے؟ حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو طنزیہ جواب

ایشیا کپ 2025ء کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کے دوران قومی فاسٹ بالر حارث رؤف بھارتی شائقین کے نشانے پر رہے۔ تاہم حارث نے اپنی شاندار بولنگ کے ساتھ ساتھ منفرد اور طنزیہ اشاروں سے بھی میدان کے باہر موجود بھارتی تماشائیوں کو دلچسپ جواب دیا۔ Haris Rauf never disappoints,

رافیل کیسے گرائے تھے؟ حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو طنزیہ جواب Read More »

ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

ابوظہبی :ایشیا ٹی 20 ایشیاء کپ میں سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ منگل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا اہم میچ کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہوں

ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے Read More »

پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 0-2 سے شکست دی ، پاکستان نے مسلسل 6 میچ جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ پاکستان کے مُزمل حسین بہترین کارکردگی پر میچ کے بہترین

پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

آوازیں کسنے پر حارث رئوف کا بھارتی شائقین کو کرارا جواب،وزیر دفاع کا بھی ردعمل آگیا

دبئی،اسلام آباد: ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ کے دوسرے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف توجہ کا مرکز بنے رہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کا 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر

آوازیں کسنے پر حارث رئوف کا بھارتی شائقین کو کرارا جواب،وزیر دفاع کا بھی ردعمل آگیا Read More »

بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستان ایشیا کپ کافائنل کھیل سکتا ہے،مگر کیسے؟

ایشیا ٹی 20کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں پاکستان کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز

بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستان ایشیا کپ کافائنل کھیل سکتا ہے،مگر کیسے؟ Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی : ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو نے والےایونٹ کے سپر فور کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو پہلے بیٹنگ کی

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top