کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال منتقل، نمیبیا کے خلاف میچ سے باہر ہونے کا خدشہ

نئی دہلی :ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مرحلے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اوپننگ بیٹر ابھیشیک شرما معدے کے شدید انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کر لیے گئے۔ کھلاڑی کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد ٹیم انتظامیہ نے متبادل کے طور پر واشنگٹن سندر کو اسکواڈ میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال منتقل، نمیبیا کے خلاف میچ سے باہر ہونے کا خدشہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 2026، پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی،5غیر ملکی کھلاڑی لازمی قرار

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد آج کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ ٹیمیں آکشن کے عمل کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ تشکیل دے سکیں گی۔

پی ایس ایل 2026، پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی،5غیر ملکی کھلاڑی لازمی قرار Read More »

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سری لنکا میں جاری ٹی 20ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے اپنی 41 ویں اننگز میں یہ سنگ میل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ پاکستان کا کھیلنا تمام اسٹیک ہولڈرز کے

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم امریکہ پر حاوی، بڑے مارجن سے شکست

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم امریکہ پر حاوی، بڑے مارجن سے شکست Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ نیا تنازعہ، سری لنکن کرکٹر کا بھارتی بلا بازوں کے بیٹ پر اعتراض

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی بلے باز کھلاڑیوں کے بیٹس پر سوالات اُٹھا دیئے جس کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ، جب انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی

ٹی 20 ورلڈکپ نیا تنازعہ، سری لنکن کرکٹر کا بھارتی بلا بازوں کے بیٹ پر اعتراض Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: امریکہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرایا تھا جبکہ امریکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا آئی سی سی مینز ٹی

ٹی20 ورلڈکپ: امریکہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل آئی سی سی کا بنگلہ دیش سے متعلق بڑا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل بنگلہ دیش کے مستقبل سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کے تمام کلیدی مطالبات تسلیم کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ بنگلہ دیش پر نہ تو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل آئی سی سی کا بنگلہ دیش سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکہ سمیت 8 غیر ملکی ٹیموں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودگی

انڈیا اور سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں دنیا کی بڑی ٹیمیں مدمقابل ہیں، وہیں ایک حیرت انگیز حقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ اس میگا ایونٹ میں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی تعداد ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔ آج پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے میچ میں جہاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکہ سمیت 8 غیر ملکی ٹیموں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودگی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا آج ایک بار پھر آمنے سامنے

کولمبو :آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں نیدرلینڈز اور نمیبیا کے درمیان ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں گروپ ڈی کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور یواے ای چنئی میں پنجہ آزمائی کریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا آج ایک بار پھر آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top