کھیل

ہربھجن سنگھ کی بھارتی بیٹرز کو پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بچ کر کھیلنے کی ہدایت

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی بیٹرز کو پاکستانی بولر عثمان طارق کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ عثمان طارق ایک اچھے اسپنر ہیں اور بھارتی بیٹرز کو انہیں سنبھل کر کھیلنا ہوگا، کیونکہ میچ کے نتیجے میں ان کا کردار انتہائی اہم ہو سکتا ہے۔ انہوں […]

ہربھجن سنگھ کی بھارتی بیٹرز کو پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بچ کر کھیلنے کی ہدایت Read More »

عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے،بھارتی امپائر کا اعتراف

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے۔ عثمان طارق  کی وجہ سے ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران

عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے،بھارتی امپائر کا اعتراف Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی

کولمبو ( کشمیر ڈیجیٹل ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 19ویں میچ میں زمبابوے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے دی ۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں آسٹریلیا ہدف کے تعاقب میں 146 رنز تک محدود رہا ۔ میچ میں آسٹریلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی Read More »

روہت شرما

ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم ٹورنامنٹ کی فیورٹ نہیں ہو سکتی :روہت شرما

سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے پاک – بھارت ٹی20 میچ سے پہلے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے ایک تقریب کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ ٹی20 کرکٹ میں کامیابی کتنی مشکل ہے اور کیا بھارتی ٹیم اس بار ٹورنامنٹ کی فیورٹ ہے  تو انہوں

ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم ٹورنامنٹ کی فیورٹ نہیں ہو سکتی :روہت شرما Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیدیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کو ان سے محتاط رہنا ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں اور اگر کولمبو کی کنڈیشنز سازگار رہیں تو یہ حملہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو مضبوط ترین ہتھیار قرار دیدیا Read More »

احمد شہزاد

پی ایس ایل نیلامی میں نظر انداز کئے جانے پر احمد شہزاد آبدیدہ ہو گئے

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کی نیلامی میں شامل نہ کئے جانے پر اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران وہ اس معاملے پر آبدیدہ ہو گئے ۔ پروگرام میں احمد شہزاد کے ساتھ سابق

پی ایس ایل نیلامی میں نظر انداز کئے جانے پر احمد شہزاد آبدیدہ ہو گئے Read More »

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ 15 فروری (اتوار) کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول ہے لیکن کولمبو

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان Read More »

ٹی 20ورلڈکپ، اٹلی نے 2بھائیوں کی بدولت پہلی کامیابی سمیٹ لی

ممبئی :آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سترہویں میچ میں اٹلی نے 2 بھائیوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی ہے۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ممبئی میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں نیپال

ٹی 20ورلڈکپ، اٹلی نے 2بھائیوں کی بدولت پہلی کامیابی سمیٹ لی Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل میچ براہ راست دیکھنے کے خواہشمند افراد کو ایئرٹکٹ خریدنے کیلئے500 گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں اس بار شاید کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو اس سے قبل کم ہی دیکھنے میں آیا ہوگا۔ مزید یہ

پاک بھارت ٹاکرا: ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ Read More »

سری لنکا میں قومی کرکٹرز کے لیے ‘گھر کے کھانے’ میسر: پی سی بی کا بڑا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا کی سرزمین پر جاری اہم کرکٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور ذائقے کا خاص خیال رکھنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، قومی اسکواڈ کو لنکن جزیرے میں اپنے پسندیدہ روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک

سری لنکا میں قومی کرکٹرز کے لیے ‘گھر کے کھانے’ میسر: پی سی بی کا بڑا فیصلہ Read More »

Scroll to Top