بھارت یا نیوزی لینڈ،چیمپئنزٹرافی کا فاتح کون ہوگا ؟ آج فیصلہ
اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک )چیمپئنز کا چیمپئن کون ہوگا؟ آج فیصلہ ہوجائے گا، 8 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے و الے مقابلے میں اب 2 دو ٹیمیں رہ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں […]
بھارت یا نیوزی لینڈ،چیمپئنزٹرافی کا فاتح کون ہوگا ؟ آج فیصلہ Read More »









