کھیل

میرپور،پاک فوج اور محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا 22اپریل سے آغاز ہوگا

میرپور:پاک آرمی اور محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر انتظام آل آزادکشمیر انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 22اپریل منگل سے میرپور میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی اور محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر انتظام آل آزادکشمیر انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 22اپریلگورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میںمیں […]

میرپور،پاک فوج اور محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا 22اپریل سے آغاز ہوگا Read More »

پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ہیڈ کوچ کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا

پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری Read More »

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کی پہلی کامیابی، ملتان سلطانز کو 120رنز سے ہرادیا

راولپنڈی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرا کر سیزن کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کی پہلی کامیابی، ملتان سلطانز کو 120رنز سے ہرادیا Read More »

جامعہ کشمیر مظفرآباد میں کشمیر ڈیجیٹل کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کی تیاری مکمل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جامعہ کشمیر مظفرآباد کے شعبہ سائیکالوجی کے زیراہتمام سپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں مکمل۔کشمیر ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک کی سپانسر شپ میں جامعہ کشمیر مظفرآباد میں ہونیوالا سپورٹس فیسٹیول 21 اپریل سے 24 اپریل تک چار دن جاری رہے گا۔ ۔کشمیر ڈیجیٹل افیشل میڈیا پارٹنر کےطور پر ریخ میں پہلی بارپلاٹینیم سپانسر شپ کیساتھ جامعہ

جامعہ کشمیر مظفرآباد میں کشمیر ڈیجیٹل کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کی تیاری مکمل Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے شکست دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ بنگلادیش ویمن نے پہلےکھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ پاکستان ویمن کی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے شکست دیدی Read More »

حسن علی نے پی ایس ایل میں وہاب ریاض کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی!

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں جمعہ کے روز کھیلے گئے اہم میچ میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولربن گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز

حسن علی نے پی ایس ایل میں وہاب ریاض کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی! Read More »

وادی لیپہ،پاک فوج کے زیراہتمام بابائے کرناہ کرکٹ ایڈیشن4کا شاندار آغاز

وادی لیپہ: پاک فوج کے زیر اہتمام وادی لیپہ کے خوبصورت سیاحتی مقام رینج کولہ کرکٹ گراؤنڈ میں بابائے کرناہ ملک منور اعوان مرحوم کرکٹ ایڈیشن 4 کا شاندارآغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں عسکری قیادت ،بلدیاتی نمائندگان ،صحافی برادری اور سول سوسائٹی نے شرکت کی،رواں برس ویلی بھر سے 12 ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ

وادی لیپہ،پاک فوج کے زیراہتمام بابائے کرناہ کرکٹ ایڈیشن4کا شاندار آغاز Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی دوسری کامیابی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پی ایس ایل 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔پی ایس ایل 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 176 رنز کے تعاقب

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی دوسری کامیابی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ٹکراگیا، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 10 ایڈیشن کے 8ویں میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان ٹاس ہوگیا، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈوارنرنے ٹاس کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پچھلے میچ میں اوسط زیادہ

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ٹکراگیا، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 87 رنز سے شکست دے دی اور اس کے ساتھ ہی 2025 میں بھارت میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کیلئے اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Scroll to Top