ایشیا کپ ویمنز بیس بال کوالیفائرز، پاکستان نے ایران اور سری لنکا کو شکست دیدی
لاہور( کشمیر ڈیجیٹل)چوتھے ایشیا کپ ویمنز بیس بال کوالیفائرز 2025 میں پاکستان نے ایران کو 2-17 سے شکست دینے کے صرف 30 منٹ بعد دوسرے میچ میں سری لنکا کو 5-10 سے شکست دیدی۔ ویزا کے مسائل کے باعث تاخیر سے آمد کے باوجود قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے غیر معمولی عزم و ہمت […]
ایشیا کپ ویمنز بیس بال کوالیفائرز، پاکستان نے ایران اور سری لنکا کو شکست دیدی Read More »









