کھیل

گلیڈی ایٹرز کی شاندار کامیابی، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 89 رنز پر ڈھیر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے ملتان سلطانز […]

گلیڈی ایٹرز کی شاندار کامیابی، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 89 رنز پر ڈھیر Read More »

میرپور میں آل پاکستان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ، وزیر تعلیم کالجز کا اہم اعلان

میرپور:آل پاکستان اختر علی صدیق اور چوہدری محمد ریاض میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز پیر کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گراؤنڈ میں ہوا۔ یوتھ فٹ بال کلب میرپور کے زیر اہتمام ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں آزاد جموں و کشمیر اور ملک کے مختلف حصوں سے ضلعی سطح کی 16 ٹیمیں حصہ لے رہی

میرپور میں آل پاکستان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ، وزیر تعلیم کالجز کا اہم اعلان Read More »

سرفراز احمدکی ٹیم میں غیر موجودگی پر عمر اکمل نے چپ توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم سے غیر موجودگی پر کرکٹر عمر اکمل نے خاموشی توڑی ہے جبکہ سرفراز پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اپنی پوزیشن پہلے ہی واضح کر چکے ہیں ۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا

سرفراز احمدکی ٹیم میں غیر موجودگی پر عمر اکمل نے چپ توڑ دی Read More »

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول ،وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دئیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ یکم مئی کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز لاہور میں مد

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول ،وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

ازبکستان سے سلورمیڈل حاصل کرکے آنیوالے عدیل راجا کا میرپور میں شاندار استقبال

میرپور: ازبکستان میں ہونے والے سینٹرل ایشیاء فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے کراٹے پلیئر محمد عدیل راجاکا میرپور پہنچے پرشاندار استقبال کیاگیا۔ میرپور پہنچے پر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے

ازبکستان سے سلورمیڈل حاصل کرکے آنیوالے عدیل راجا کا میرپور میں شاندار استقبال Read More »

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی

لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم پشاور زلمی کی ٹیم 15ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پشاور زلمی کے حسین طلعت

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی Read More »

PSL10

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ ڈیرل مچل قلندرز کے

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملہ واپس بھارت روانہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کا بتانا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے 23 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے ارکان کو

پی ایس ایل براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملہ واپس بھارت روانہ Read More »

کشمیر والی بال لیگ،سدھنوتی کی ٹیم چیمپئن بن گئی،جی او سی 23 ڈویژن نے انعام سے نوازا

میرپور : پاک آرمی،سول ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے 3 روزہ کشمیر والی بال لیگ کی رنگا رنگ تقریب اختتام پذیر ہوگئیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ 23 ڈویژن میجر جنرل انتخاب عالم تھے جبکہ کمشنر چوہدری مختار حسین، ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض،ایس ایس پی خاور علی شوکت ودیگر بھی شریک

کشمیر والی بال لیگ،سدھنوتی کی ٹیم چیمپئن بن گئی،جی او سی 23 ڈویژن نے انعام سے نوازا Read More »

پی ایس ایل، سنسنی خیز مقابلہ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو5رنزسے شکست دیدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو 5 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے جیت کے لئے 143 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم

پی ایس ایل، سنسنی خیز مقابلہ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو5رنزسے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top