کھیل

پی ایس ایل ایلیمینیٹر، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دےکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور:ابی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔ قلندرز کی […]

پی ایس ایل ایلیمینیٹر، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دےکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔یونائیٹڈ کی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز بمقابلہ بنگلادیش: پاکستان کا 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: بنگلادیش کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تینوں میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے جبکہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت آغا سلمان کے سپرد کی گئی ہے، جبکہ شاداب خان نائب کپتان

ٹی ٹوئنٹی سیریز بمقابلہ بنگلادیش: پاکستان کا 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کرویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران:پاکستان نے بھارت کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان نے پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا کر بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ تیسری اننگ میں پاکستان نے مزید پانچ رنز کے ساتھ میچ

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کرویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی Read More »

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ پی ایس ایل 10

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی

نئی دہلی: 19 مئی، پیر کے روز بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث اس سال ہونے والا ایشیا کپ ممکنہ طور پر منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارت نے ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلا گیا میچ آندھی اور بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور میچ کو 13 اوور تک محدود کردیا گیا۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اتوار کا دن پاک فضائیہ کے نام کیا گیا۔ اس موقع پر ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پشاور زلمی اور لاہور

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت Read More »

PSL

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، لاہور قلندرپشاورزلمی کا میچ بارش سے متاثر

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایس ایل سیزن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 186 رنز کا ہدف آخری گیند

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، لاہور قلندرپشاورزلمی کا میچ بارش سے متاثر Read More »

SHAHID AFREDI

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، نمائشی میچ کھیلیں گے

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، لیپہ اسٹیڈیم میں نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔ مشہورِ زمانہ اور عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی آج وادی لیپہ کے دورے پر پہنچیں گے۔ وہ خیراتی باغ اسٹیڈیم میں ایک نمائشی کرکٹ میچ میں حصہ لیں گے۔

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، نمائشی میچ کھیلیں گے Read More »

Scroll to Top