کھیل

حسن نواز

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ 22 سالہ کرکٹر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری دی اور لکھا، الحمدللہ، نئے سفر کا آغاز۔ تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرنے والے حسن نواز […]

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ایف آئی ایچ نیشنز کپ جیت لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو6-2 سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹی ، نیوزی لینڈ نے پہلے کواٹر میں پاکستان کے خلاف 2، دوسرے کواٹر میں 3

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ایف آئی ایچ نیشنز کپ جیت لیا Read More »

ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کاپاکستان سے آج سامنا ہوگا!

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فائنل میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں آج (ہفتہ) شام 6 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کاپاکستان سے آج سامنا ہوگا! Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ فائنل کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ 3-3 سے برابر رہا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم

پاکستان ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ فائنل کوالیفائی کرلیا Read More »

مشفیق الرحیم

بنگلا دیش کے مشفیق الرحیم نے سابق پاکستانی لیجنڈ یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

بنگلہ دیش کے مایہ ناز بیٹر مشفیق الرحیم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کر کے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری میچ میں مشفیق الرحیم نے اپنی 12ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی، جس کے ساتھ وہ سری لنکا کی سرزمین پر کسی نان اوپنر

بنگلا دیش کے مشفیق الرحیم نے سابق پاکستانی لیجنڈ یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟

پاکستان کے ٹاپ کرکٹرزآسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا حصہ بن گئے ہیں جن کی مکمل فہرست جاری کردی گئی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور بیٹرز بابر اعظم اور محم رضوان کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کیا اور تینوں کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔ پہلی بار لیگ کھیلنے

پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟ Read More »

ہر لمحہ پاکستان کے لیے تھا،چیمپیئنز ٹرافی کی سالگرہ پر سرفراز احمد کا جذباتی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی جیت کے 8 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس میں اس تاریخی کامیابی کو اپنے دل کے قریب ترین لمحات میں سے ایک قرار دیا۔ سرفراز احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ چیمپیئنز

ہر لمحہ پاکستان کے لیے تھا،چیمپیئنز ٹرافی کی سالگرہ پر سرفراز احمد کا جذباتی پیغام Read More »

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی قومی ٹیم کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی، جس پر ’Playing for Peace‘ یعنی ’امن کے لیے کھیل‘ کا پیغام درج تھا۔ یہ علامتی تحفہ اس وقت پیش کیا گیا جب کینیڈا کے شہر البرٹا میں جی سیون سمٹ

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ Read More »

ارشد ندیم

ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی!

پاکستان کے نامور جیویلن تھروکھلاڑی(javelin thrower )ارشد ندیم کو بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے ساؤتھ ایشیا2025 کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ اس باوقار فہرست میں ارشد ندیم واحد پاکستانی نامزد شخصیت ہیں۔ ارشد ندیم کو فوربز کی جانب سے “انٹرٹینمنٹ اینڈ اسپورٹس” کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے،

ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی! Read More »

نیشنز ہاکی کپ : پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں جاپان کو 2-3 سے شکست

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشیا میں جاری نیشنز ہاکی کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے دی۔قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی جاپان کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے علی غضنفر نے پہلے کوارٹر میں گول اسکور کر

نیشنز ہاکی کپ : پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں جاپان کو 2-3 سے شکست Read More »

Scroll to Top