کھیل

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا!

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں مؤقف اپنانے پر نکالے گئے صحافی سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اہم قدم اٹھا لیا۔ Usman Khawaja has refused a radio interview with Craig Hutchison’s SEN, following his sacking of journalist Peter Lalor in February. MORE: https://t.co/Shj2VlGp0Y#9WWOS #Cricket pic.twitter.com/30l8Ii2XhH — Wide World of Sports (@wwos) June […]

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا! Read More »

رِضوان احمد پاکستانی ایتھلیٹس کے مسیحا اور نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں ملک کا روشن چہرہ !

رجسٹرڈ ڈائٹیشن رِضوان افتاب احمد نہ صرف پاکستان کے صف اول کے کھلاڑیوں کی فلاح میں پیش پیش ہیں بلکہ وہ ’Activit‘ نامی اعلیٰ معیار کے ملٹی وٹامن سپلیمنٹ کے ذریعے پاکستان کو نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں مقام دلانے کے مشن پر گامزن بھی ہیں۔ نیشنل اسپتال ڈی ایچ اے لاہور کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے

رِضوان احمد پاکستانی ایتھلیٹس کے مسیحا اور نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں ملک کا روشن چہرہ ! Read More »

ایشین مینز والی بال نیشن کپ میں پاکستان کو شکست، ٹائٹل بحرین نے جیت لیا

ماناما:بحرین نے پاکستان کو1-3 سے شکست دے کر پہلا اے وی سی نیشنز کپ والی بال ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن کے تحت بحرین میں منعقدہ نیشنز کپ والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی رینکنگ میں 43 ویں پوزیشن کے حامل پاکستان کو عالمی رینکنگ میں 54 ویں پوزیشن پر موجود

ایشین مینز والی بال نیشن کپ میں پاکستان کو شکست، ٹائٹل بحرین نے جیت لیا Read More »

شاہ رخ خان نے سی پی ایل کیلئے دو پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب کر لیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود بالی وڈ سپر اسٹار اور معروف فرنچائز اونر شاہ رخ خان نے پاکستانی کھلاڑیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹیم کیلئے دو قومی کرکٹرز سے معاہدہ کر لیا ہے۔ شاہ رخ خان، جو انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک ہیں اور

شاہ رخ خان نے سی پی ایل کیلئے دو پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب کر لیا Read More »

ایشین والی بال نیشنز کپ، قطر کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ماناما :پاکستان والی بال ٹیم نے قطر کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے اے وی سی نیشنز کپ 2025 کے فائنل میں جگہ بنالی۔ بحرین کے شہر ماناما میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر 42 پاکستان کا عالمی نمبر 23 قطر کے خلاف جیت کا اسکور 25-22، 25-22، 25-21 رہا۔ اس فتح کے

ایشین والی بال نیشنز کپ، قطر کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام

مظفرآباد:سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے منعقد ہونے والا آل مظفرآباد علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل میچ میں ریڈ کلب نے حریف ٹیم کو تین صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ٹورنامنٹ میں مظفرآباد اور مضافات سے تعلق

ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام Read More »

نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: نیشنزکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم ملائشیا سے واپس لاہور پہنچ گئی۔ ائیرپورٹ پر پنجاب ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران نے ٹیم کا استقبال کیا لیکن کوئی حکومتی عہدیدار ہاکی ٹیم کے استقبال کیلئے نہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ہاکی ٹیم لاہور

نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی Read More »

کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست

وادی لیپہ :وادی لیپہ کے خیراتی باغ گراؤنڈ میں کرناہ پریمیئر لیگ کا شاندار فائنل میچ کھیلا گیا۔کشمیر ٹائیگر نے اسلام آباد رائزنگ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ تماشائیوں کا جوش، ڈھول کی تھاپ اور نعرے، ہر لمحے کو یادگار بناتے رہے،گراؤنڈ میں فلسطین، کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے،اور

کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست Read More »

عماد بٹ

ہم ہارے نہیں ، ہم نے دل جیتے:عماد بٹ کا نیشنز کپ فائنل کے بعد بیان

نیشنز کپ ہاکی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ ہم ہارے نہیں، ہم نے دل جیتے ہیں اور پاکستان ہاکی کو نئی زندگی دی ہے۔ 11سال بعد فائنل کھیلنا کوئی معمولی کامیابی نہیں تھی، اس سے دنیا کو پیغام گیا ہے کہ پاکستان

ہم ہارے نہیں ، ہم نے دل جیتے:عماد بٹ کا نیشنز کپ فائنل کے بعد بیان Read More »

جسپریت بمراہ

بھارت کے مایہ ناز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سینا ممالک میں وکٹوں کے بادشاہ بن گئے

بھارت کے مایہ ناز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی ۔ زیب کرولی اور بین ڈکٹ کی وکٹیں حاصل کر کے بمراہ نے سینا ممالک (جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی بولر کا اعزاز

بھارت کے مایہ ناز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سینا ممالک میں وکٹوں کے بادشاہ بن گئے Read More »

Scroll to Top