کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ :8 مارچ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ کا امکان

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کوالیفائی کر چکی۔ گروپ اے میں امریکہ اور نمیبیا کیخلاف آرام دہ فتوحات کے بعد بھارت نے کولمبو میں روایتی حریف پاکستان کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 61 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے […]

ٹی20 ورلڈ کپ :8 مارچ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ کا امکان Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: اب تک کا بڑا اپ سیٹ،آسٹریلیاٹورنامنٹ سے باہر

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کا بڑا اپ سیٹ۔ سری لنکا اور زمبابوے سے شکست کھانے والی آسٹریلیا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ 2021 کی عالمی چیمپئن کا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار زمبابوے کے بقیہ میچز میں

ٹی 20 ورلڈکپ: اب تک کا بڑا اپ سیٹ،آسٹریلیاٹورنامنٹ سے باہر Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دوبارہ ہوگا؟ امکانات سامنے آگئے

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شائقین کرکٹ کی نظریں ایک بار پھر روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے ممکنہ مقابلے پر جم گئی ہیں۔ بھارتی ٹیم نے گروپ اے میں امریکا، نمیبیا اور پاکستان کے خلاف فتوحات حاصل کر کے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، تاہم

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دوبارہ ہوگا؟ امکانات سامنے آگئے Read More »

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

کولمبو : سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو ویزے کے حصول میں درپیش مشکلات کے خاتمے کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر سے اہم ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو پیش آنے والے مسائل سے

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ Read More »

ٹی 20ورلڈکپ،نمیبیا کے خلاف ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد نمیبیا کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکا ن ہے۔ قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈکپ ،آسٹریلیا کو شکست،سری

ٹی 20ورلڈکپ،نمیبیا کے خلاف ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان Read More »

ٹی 20ورلڈکپ ،آسٹریلیا کو شکست،سری لنکا نے سپر ایٹ مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹی 20ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فتح کے ساتھ سری لنکا سوپر 8 مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر گیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں پتھم نسانکا کی دھواں دار سینچری

ٹی 20ورلڈکپ ،آسٹریلیا کو شکست،سری لنکا نے سپر ایٹ مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

کرکٹر عماد وسیم پر سابق اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے قومی کرکٹرپر سنگین الزام عائد کردیا ہے۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے

کرکٹر عماد وسیم پر سابق اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا Read More »

تین بچوں کے باپ کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) تین بچوں کے باپ اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے نائلہ نامی لڑکی سے دوسری شادی کرلی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عماد وسیم نے دوسری شادی کا اعلان کیا اور لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب شادی کامیاب نہ ہوسکی۔

تین بچوں کے باپ کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی Read More »

بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں:وسیم اکرم نے روہت شرما کو گلے لگالیا، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا میدان میں آمنا سامنا ہوا۔ ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے روایتی مصافحے سے گریز کیا البتہ اسٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا ایک مختلف منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں:وسیم اکرم نے روہت شرما کو گلے لگالیا، ویڈیو وائرل Read More »

بھارت کے خلاف مسلسل شکست: بابر اعظم کی کارکردگی پر سوالات: کرکٹ سسٹم شدید تنقید کی زد میں

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف 61 رنز کی بھاری شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو شائقین اور ناقدین کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا ہے۔ پاکستانی ٹیم کو گزشتہ 4 ماہ کے دوران بھارت سے چوتھی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،

بھارت کے خلاف مسلسل شکست: بابر اعظم کی کارکردگی پر سوالات: کرکٹ سسٹم شدید تنقید کی زد میں Read More »

Scroll to Top