آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ہیری بروک نمبر ون ٹیسٹ بیٹربن گئے
آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی جس میں بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈر کیٹیگریز میں کئی بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ایجبسٹن ٹیسٹ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے انگلش بیٹر ہیری بروک نے ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر کا اعزاز جو […]
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ہیری بروک نمبر ون ٹیسٹ بیٹربن گئے Read More »









