لیجنڈامریکی ریسلر ہلک ہوگن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہلک ہوگن نے گزشتہ ماہ دل کی سرجری کرائی تھی اور حالیہ ہفتوں میں صحت یاب ہو رہے تھے۔ […]
لیجنڈامریکی ریسلر ہلک ہوگن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے Read More »









