آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب حکمت عملی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )آپریشن بنیان میں کامیابی پر وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی ۔ جبکہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دیدی ۔ ۔ وفاقی کابینہ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات […]









