پاکستان

پاکستان میں 20 سالہ بھارتی ریاستی دہشتگردی بے نقاب،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری وفاقی سیکرڑی داخلہ خرم آغا کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ نے بھارت کی پراکسی وار کو فتنہ الہندوستان کا نام دیا۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ نے اس […]

پاکستان میں 20 سالہ بھارتی ریاستی دہشتگردی بے نقاب،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی!

کھٹمنڈو : پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی! Read More »

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستانی میڈیا کے کردار کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی۔” یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایوانِ صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جہاں

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی!

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون 2025 بروز ہفتہ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق ذوالحج

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی! Read More »

فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی

اسلام آباد : فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی باوقار تقریب آج شام ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ خصوصی تقریب ایوان صدر میں شام آٹھ بجے منعقد ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان عسکری و سیاسی قیادت شرکت کرے

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے مظفرآباد کے دورے کے دوران انہیں باقاعدہ سلامی پیش کی گئی۔ مظفرآباد آمد پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف کو پروقار انداز میں سلامی دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام بھی ان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے Read More »

پاکستان کا پیغام سچ اور امن کا ہے، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور حکومت کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف بنائی گئی سفارتی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیغام سچ اور امن کا ہے، جسے عالمی برادری سننا چاہتی ہے۔ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے لیکن ہم اسے ایسا نہیں

پاکستان کا پیغام سچ اور امن کا ہے، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

پاکستان اور چین آئرن برادرز، دہائیوں پر محیط رشتہ مزید مستحکم ہوگا، ایئر چیف مارشل

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں اُنہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی جن میں کارپوریٹ سطح کے روابط، دفاعی

پاکستان اور چین آئرن برادرز، دہائیوں پر محیط رشتہ مزید مستحکم ہوگا، ایئر چیف مارشل Read More »

وفاقی حکومت کا ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی خدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے معرکہ حق، آپریشن بُنیان مرصوص میں دشمن کو شِکست فاش دینے پر ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وفاقی حکومت کا ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی خدمات جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

آرمی چیف سید عاصم منیر کی بطور فیلڈ مارشل ترقی، بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بطو فیلڈ مارشل ترقی کی منظوری دینے کے بعد بھارتی میڈیا کی چیخیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترقی پر بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا نے آرمی چیف سید عاصم منیر

آرمی چیف سید عاصم منیر کی بطور فیلڈ مارشل ترقی، بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا Read More »

Scroll to Top