وزیراعظم شہبازشریف کی ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، وزیراعظم کا خصوصی استقبال کیا گیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔ سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے دوران وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد […]
وزیراعظم شہبازشریف کی ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی Read More »









