آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف
بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزاد کشمیرکے جنرل سیکرٹری ،سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ رٹھوعہ ہریام بریج اور دانش سکول جیسے اہم منصوبے مکمل طور پر وفاقی حکومت اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے تعاون سے مکمل جائیں گے، آزادکشمیر حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ کسگمہ […]
آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف Read More »









