افواج پاکستان کے تعاون سے تاو بٹ تک سڑک بحال کردی،پیر مظہر سعید شاہ
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وادی نیلم میں موسم کی شدت کے باوجود اشیائے ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائیگی، شاہرائے نیلم موسم کی شدت اور شدید برفباری کے باوجود تاو بٹ تک کھول دی گئی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت […]
افواج پاکستان کے تعاون سے تاو بٹ تک سڑک بحال کردی،پیر مظہر سعید شاہ Read More »









