کشمیر ڈیجیٹل

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

چورا کمپلیکس پوسٹ اور چکوٹھی سیکٹر کے بعد بھارتی فوج نے وادی لیپہ سیکٹر کی اہم پوسٹ وانجل فارورڈ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا۔ یہ اقدام افواجِ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ سفید جھنڈا لہرانے کا مقصد شکست کو تسلیم لرنا […]

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے

بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ تمام اعلیٰ حکام اجلاس کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کر

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے Read More »

مظفرآباد میں دشمن کی بزدلانہ کارروائی، شہریوں کے حوصلے بلند

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد میں رات کی تاریکی کے دوران دشمن کی جانب سے میزائل فائر کیے گئے، تاہم شہر میں معمولات زندگی بدستور جاری ہیں اور شہریوں کے حوصلے بلند ہیں۔ شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروبار کھل چکے ہیں اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ عوام نے دشمن کی اس بزدلانہ کارروائی

مظفرآباد میں دشمن کی بزدلانہ کارروائی، شہریوں کے حوصلے بلند Read More »

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے لاہور اور کراچی کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی ہیں، جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے نیا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق آپریشنل پابندیوں کے باعث فضائی حدود کو عارضی طور پر

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری Read More »

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید، 46 زخمی: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پاکستان کی شہری آبادی پر بزدلانہ حملے میں 26 شہری شہید، 46 زخمی ہوئے ہیں، احمد پور شرقیہ کی مسجد سبحان بہالپور پرحملے میں 13 شہادتیں ہوئیں جبکہ کوٹلی میں 2 بچے

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید، 46 زخمی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

صرف ایک دن میں بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی فضائیہ کو ایک دن میں بھاری نقصان

انڈیا کے چار سرکاری عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تین لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں واضح رہے کہ یہ ایکشن اس

صرف ایک دن میں بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی فضائیہ کو ایک دن میں بھاری نقصان Read More »

بھارتی جارحیت: آزاد کشمیر کے وزیر صحت کا قوم کے نام پیغام

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے وزیر صحت انصر ابدالی نے قوم کے نام ایک ہنگامی پیغام میں بھارتی افواج کی بلااشتعال اور بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات 12:40 بجے بھارت نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری آبادی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں ایک ماں اور اس کی

بھارتی جارحیت: آزاد کشمیر کے وزیر صحت کا قوم کے نام پیغام Read More »

ایل او سی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی پوسٹ تباہ

کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں لائن آف کنٹرول پر دشمن کی جانب سے ایک بار پھر بزدلانہ حملے کی کوشش کی گئی، تاہم پاکستان کی مسلح افواج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی سرلیا-1 پوسٹ کو

ایل او سی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی پوسٹ تباہ Read More »

آزادکشمیر کے تعلیمی ادارے بند ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملےکی چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد:بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعد آزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعدآزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ میرپور بورڈ کے زیراہتمام ہونے والے پیپرز بھی منسوخ کردیئے

آزادکشمیر کے تعلیمی ادارے بند ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملےکی چھٹیاں منسوخ Read More »

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی

مظفرآباد:بھارت کو پاکستان پر حملہ مہنگا پڑا ہے، کنٹرول لائن پرپاک فوج کی بھرپور کارروائی پربھارت کی بزدل فوج نے سفید جھنڈالہر کر شکست تسلیم کرلی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرایاجو بھارتی فوج کی بزدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی Read More »