کشمیر ڈیجیٹل

بھارت کی تمام کوششیں ناکام ،پاکستان کیخلاف بچھائے گئے جال میں خود پھنس گیا ، الطاف حسین وانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت ماضی میں بھی جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے پہلگام جیسے واقعات کا مرتکب ہوتا رہا ہے ۔ چاہے وہ چھٹی سنگھ پورہ واقعہ ہو یا الفاران ہو یاپلوامہ فالس فلیگ آپریشن ہو ، بھارتی حکومت بالخصوص مودی ہر دور میں اپنے الیکشن جیتنے کیلئے اور عالمی برادری کی […]

بھارت کی تمام کوششیں ناکام ،پاکستان کیخلاف بچھائے گئے جال میں خود پھنس گیا ، الطاف حسین وانی Read More »

سردار عبدالقیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ،کارکنوں کوتیار رہنے کا حکم

کوٹلی(کشمیر ڈیجٹل )صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بزدل بھارت کی جانب سے کیے گئے حملے کے علاقے کا دورہ کیا،شہداء اور زخمیوں کے گھر وںمیں جا کر تعزیت اور زخمیوں کی عیادت

سردار عبدالقیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ،کارکنوں کوتیار رہنے کا حکم Read More »

پاکستانی فوج بہت تگڑی اور مکمل چوکس ہے،سابق بھارتی ائیر مارشل سنجیو کپور کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستانی فوج کی طاقت کا خوف بھارتیوں کے سر منڈلانے لگا ، بھارتی ٹی وی شوز میں آنیوالے بھارت کے ائیر مارشل نے بھی پاکستانی فوج کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی کے متنازع ٹی وی میزبان ارناب گوسوامی کے شو میں بھی پاک فوج کی طاقت کے

پاکستانی فوج بہت تگڑی اور مکمل چوکس ہے،سابق بھارتی ائیر مارشل سنجیو کپور کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف Read More »

ہرقربانی کیلئے تیار،مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظفرآباد، کوٹلی اور بہاولپور میں نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور عبادت گزاروں کو نشانہ بنایا پاکستان

ہرقربانی کیلئے تیار،مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش Read More »

پاک بھارت کشیدگی پر آزاد کشمیر حکومت کا ہنگامی اجلاس، وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں آزاد کشمیر حکومت نے عوام کے تحفظ اور ملکی دفاع کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فجر کے بعد ایک اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کیا

پاک بھارت کشیدگی پر آزاد کشمیر حکومت کا ہنگامی اجلاس، وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو Read More »

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو ہر ضروری جوابی کاروائی کی مکمل اجازت دے دی

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ بالااشتعال فضائی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان کو ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت دے دی ہے اور کہا ہے کہ بھارت نے جھوٹے دہشتگرد کمیپس کے بہانے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی (این

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو ہر ضروری جوابی کاروائی کی مکمل اجازت دے دی Read More »

پاراچنار کا ننھا شہید: کمسن ارتضیٰ عباس طوری آزاد کشمیر پر بھارتی حملے میں شہید

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر پر بھارتی افواج کے حالیہ بزدلانہ حملے میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے کرنل ظہیر عباس طوری کے کمسن بیٹے، ارتضیٰ عباس طوری شہید ہو گئے۔ ننھے ارتضیٰ کی شہادت نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے ،بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں نہتے شہریوں،

پاراچنار کا ننھا شہید: کمسن ارتضیٰ عباس طوری آزاد کشمیر پر بھارتی حملے میں شہید Read More »

بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا

بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد خوف کے سائے گہرے ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے واقع سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاکستان آرمی دشمن کی پوسٹوں کو مسلسل بھاری نقصان پہنچا رہی ہے۔

بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

شکرگڑھ بھارت کی جانب سے ایک اور بزدلانہ کوشش اُس وقت ناکام بنا دی گئی جب پاک فوج نے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا ڈرون صبح کے وقت پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

چورا کمپلیکس پوسٹ اور چکوٹھی سیکٹر کے بعد بھارتی فوج نے وادی لیپہ سیکٹر کی اہم پوسٹ وانجل فارورڈ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا۔ یہ اقدام افواجِ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ سفید جھنڈا لہرانے کا مقصد شکست کو تسلیم لرنا

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی Read More »