کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن الیکشن ، پائنیر پینل نے میدان مارلیا، طارق سلیم شاہ صدر منتخب
حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن ایکٹا کے انتخابات مکمل ہو گے۔ ریاست بھر میں پولنگ کا عمل 9 بجے سے دن ایک بجے تک جاری رہا۔ کل 1980 ووٹرز نے اپنا رائے حق دہی استعمال کیا،انتخابات میں پائنیر پینل نے معرکہ اپنے ناک کیا ، غیر حتمی و سرکاری نتائج کے مطابق […]
کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن الیکشن ، پائنیر پینل نے میدان مارلیا، طارق سلیم شاہ صدر منتخب Read More »









