پاکستانی کوہ پیما سعد منور نےماؤنٹ ایورسٹ کو شمال کی جانب سے سر کر کے تاریخ رقم کر دی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے شمال سے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی ۔ رواں ماہ کے شروع میں دو اور پاکستانی کوہ پیماؤں نے بھی قابل ذکر کارنامے انجام دئیے ہیں ،پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے 11 مئی کو […]
پاکستانی کوہ پیما سعد منور نےماؤنٹ ایورسٹ کو شمال کی جانب سے سر کر کے تاریخ رقم کر دی Read More »









