کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد،کریش پلانٹس بند ہونے پر مزدوروں کا حکومت کیخلاف دھرنا

مظفرآباد: کریش پلانٹس بند کرنے پر پلانٹس کے مالکان اور مزدوروں حکومت کے خلاف دھرنا دے دیا۔ مالکان نے الزام لگایا ہے کہ غلط رپوٹس دے کر کریشن پلانٹس بند کروائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کریش پلانٹس کے مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ ماحولیات اور محکمہ معدنیات کی طرف سے حکومت کو مس گائیڈ […]

مظفرآباد،کریش پلانٹس بند ہونے پر مزدوروں کا حکومت کیخلاف دھرنا Read More »

راولاکوٹ آپریشن پر پروپیگنڈا مسترد،کسی صورت ایسے عناصر برداشت نہیں، ایس ایس پی پونچھ

راولاکوٹ: ایس ایس پی پونچھ محمد ریاض مغل نے کہا ہےکہ 28مئی کو معتبر ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ حسین کوٹ تراڑ پندی کے جنگل میں کچھ مشتبہ لوگوں نے غار میں پناہ لے رکھی ہے جو مسلح ہیں اور کوئی بڑی واردات کرنا چاہتے ہیں۔ راولاکوٹ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایس

راولاکوٹ آپریشن پر پروپیگنڈا مسترد،کسی صورت ایسے عناصر برداشت نہیں، ایس ایس پی پونچھ Read More »

سگریٹ سمگلنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل ،انکوائری شروع

مظفرآباد :ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیوسرکل مظفرآبادسردار محمد تسلیم خان کو نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر معطل کر دیا گیا اور انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔ ان لینڈ ریونیو سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کے حکم کے مطابق ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو سردار

سگریٹ سمگلنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل ،انکوائری شروع Read More »

پاکستان کوکوئی بھی نہیں دباسکتا، دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور وہاں طلبہ افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فیلڈ مارشل نے آپریشن بنیان مرصوص

پاکستان کوکوئی بھی نہیں دباسکتا، دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

عید الاضحی کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف  نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کیلئے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید

عید الاضحی کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی Read More »

کمشنرمسعود الرحمن ، ڈی آئی جی سردار ظہیر احمد کا دورہ حویلی، انسپکٹر علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن اور ڈی ائی جی پونچھ ڈویژن سردار ظہیر احمد نے حویلی کا دورہ کیا اور شہید پولیس انسپکٹر علی احمد بخاری کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی کمشنر پونچھ مسعود الرحمن اور ڈی ائی جی پونچھ ریجن سردار ظہیر احمد نے تولی پیر حادثہ میں شہید

کمشنرمسعود الرحمن ، ڈی آئی جی سردار ظہیر احمد کا دورہ حویلی، انسپکٹر علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش Read More »

سرکاری ملازمت میں معذور افراد کا کوٹہ نظرانداز، ہائیکورٹ میں رٹ دائر، فریقین کو نوٹس جاری

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سرکاری ملازمتوں میں یونین کونسل لانگلہ کو نظر انداز کرنے اور حالیہ ہیلتھ پیکج کی آسامیوں کے اشتہار میں معذور افراد کے کوٹے کا تعین نہ کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر ، فریقین سے جواب طلب کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے یونین کونسل لانگلہ کو

سرکاری ملازمت میں معذور افراد کا کوٹہ نظرانداز، ہائیکورٹ میں رٹ دائر، فریقین کو نوٹس جاری Read More »

ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری شوکت علی کوٹلی پہنچ گئے،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) ممبر مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن بورڈ آف ریونیو مظفرآباد چوہدری شوکت علی نے آج ڈپٹی کمشنر آفس کوٹلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مجموعی صورتِ حال، متاثرہ

ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری شوکت علی کوٹلی پہنچ گئے،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم Read More »

ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن،پاورسٹیشنز،شاہراہوں کے منصوبوں پر غور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات )عاطف الرحمن کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 25-2024ء کا چھٹا اجلاس 27، 29 اور 30 مئی 2025ء کو کشمیر پلان ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن پاکستان، محکمہ مالیات کے نمائندگان کے علاوہ متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان و

ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن،پاورسٹیشنز،شاہراہوں کے منصوبوں پر غور Read More »

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )آج جہلم ویلی میں سینکڑوں پڑھے لکھے، باشعور اور پرعزم نوجوانوں نے محکمہ صحت میں جاری میرٹ کشی، اقرباء پروری، اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ شاہرہ سرینگر مکمل طور پر بلاک کر دی گئی، اور شرکاء نے حکومت مخالف فلک شگاف نعرے بلند کیے جن میں “جعلی تقرریاں

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند Read More »