ریاست سے ٹکرائو کی پالیسی، عوامی ایکشن کمیٹی اپنے دائرہ اختیار سے بہت آگے نکل چکی، راجہ آفتاب ایڈووکیٹ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں جوڈیشری کے شفاف سسٹم کیساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے،چیف جسٹس آزادکشمیر یکم جون سے ریٹائر ہورہے ہیں ،عدالت العالیہ میں نئے چیف جسٹس کا تقرر مستقل بنیادوں پر ہونا چاہیے۔ان خیالات کااظہار راجہ آفتاب ایڈووکیٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں صائمہ اشرف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ راجہ آفتاب ایڈوکیٹ […]









