کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔ […]
کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »









