کشمیر ڈیجیٹل

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ

وادی نیلم کی مرکزی شاہراہ نیلم پر نصب متعدد پل اپنی عمر پوری کر چکے ہیں اور کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔ لوات، کاندری، خواجہ سیری اور دیگر نالوں پر قائم یہ پل شدید بوسیدگی کا شکار ہیں، جن کی حالت مقامی آبادی اور سیاحوں دونوں کے لیے تشویش […]

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ Read More »

بلاول بھٹو کی فٹنس اسٹوری،وزن کم کرنے کا راز خود بتا دیا!

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بالآخر اپنی نمایاں فٹنس کا راز فاش کر دیا۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا اور مرکزی ذرائع ابلاغ پر ان کی وزن میں واضح کمی پر مختلف قیاس آرائیاں گردش کرتی رہی ہیں، تاہم بلاول بھٹو نے ایک غیر رسمی گفتگو میں ان

بلاول بھٹو کی فٹنس اسٹوری،وزن کم کرنے کا راز خود بتا دیا! Read More »

ڈاکٹر عبدالحمید سبکدوش، خواجہ فاروق ویمن یونیورسٹی کے عبوری وائس چانسلرتعینات

مظفرآباد:صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کو ویمن یونیورسٹی باغ کا عبوری وائس چانسلر تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ خواتین باغ کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحمید 2جون کو سبکدوش ہو گئے ہیں جس کے بعد حویلی کیمپس کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کو بانی وائس

ڈاکٹر عبدالحمید سبکدوش، خواجہ فاروق ویمن یونیورسٹی کے عبوری وائس چانسلرتعینات Read More »

لبیک اللھم لبیک،لاکھوں عازمین آج حج کا رکنِ اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ ادا کریں گے

حج 1446 ہجری بمطابق 2025 لاکھوں حجاج آج جمعرات 5 جون کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ وادی منی سے میدان عرفات میں عازمین کی منتقلی کا عمل 8 ذی الحجہ کی شب سے شروع کردیا گیا تھا۔ وزارت حج کی جانب سے عازمین کو وقوف عرفہ کیلئے منی سے مشاعر

لبیک اللھم لبیک،لاکھوں عازمین آج حج کا رکنِ اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ ادا کریں گے Read More »

ججز نامزدگیوں میں کوہالہ پار سے مینجمنٹ نہیں ہونی چاہیے،جسٹس صداقت راجا

مظفر آباد:چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجا نے اپنے الوداعی خطاب میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب چیف جسٹس بن رہا تھا تو وفاق میں سے کسی مہربان نے مخالفت کی تھی۔ ہائیکورٹ کے سٹاف کی طرف سے منعقد کردہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس صداقت حسین راجا

ججز نامزدگیوں میں کوہالہ پار سے مینجمنٹ نہیں ہونی چاہیے،جسٹس صداقت راجا Read More »

آزادکشمیر کیلئے45ارب کا ترقیاتی بجٹ مختص،قومی اقتصادی کونسل نےمنظوری دیدی

اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا ہے۔ اجلاس میں مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے، جب کہ برآمدات کا سالانہ ہدف 35 ارب ڈالر رکھنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس

آزادکشمیر کیلئے45ارب کا ترقیاتی بجٹ مختص،قومی اقتصادی کونسل نےمنظوری دیدی Read More »

عیدالاضحی:صدر آزادکشمیر نے قیدیوں کی 2ماہ کی سزا معاف کردی

 اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر قیدیوں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے ان کی سزائوں میں 60روز کی نرمی کی منظوری دیدی ہے۔ یہ فیصلہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 10 کے تحت صدر کو حاصل آئینی اختیارات کے تحت کیا گیا، جس کا مقصد

عیدالاضحی:صدر آزادکشمیر نے قیدیوں کی 2ماہ کی سزا معاف کردی Read More »

آزادکشمیر،66 کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں دینے پر پابندی عائد

مظفرآباد:آزادکشمیر حکومت نے کالعدم قرار دی گئی66تنظیموں کو قربانی کی کھالیں دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، محکمہ داخلہ نے خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ مظفر آباد انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہر عام وخاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحٰی 2025 کے موقع پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 2024

آزادکشمیر،66 کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں دینے پر پابندی عائد Read More »

حکومت آزادکشمیر کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مورخہ 10 جون 2025ء تا 11 اگست 2025ء تک موسم گرما کے جملہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری

حکومت آزادکشمیر کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

شملہ معاہدہ فارغ ، اب ایل او سی کو سیز فائر لائن سمجھا جائے، وزیر دفاع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا اور ہم 1948 والی پوزیشن پر واپس آگئے ہیں۔ اب لائن آف کنٹرول لائن کو سیز فائر لائن سمجھا جائے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا

شملہ معاہدہ فارغ ، اب ایل او سی کو سیز فائر لائن سمجھا جائے، وزیر دفاع Read More »