کشمیر ڈیجیٹل

بلاول بھٹو

اب پاکستان اور بھارت کی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانےکا وقت نہیں ہوگا،بلاول

واشنگٹن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ اگلی بارپاکستان اوربھارت میں جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹوز رداری نےکہا کہ بھارت بلوچستان میں مداخلت کرتا ہے، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کوسپورٹ […]

اب پاکستان اور بھارت کی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانےکا وقت نہیں ہوگا،بلاول Read More »

عوام کو بہتر وفوری انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی، جسٹس صداقت حسین راجا

مظفرآباد:چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریبات جاری ہے۔سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار راجہ ظفر عمر ایڈووکیٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں سنٹرل بار،ہائی کورٹ بار،سپریم کورٹ بار سمیت سینئر وکلا نے شرکت کی ۔ تقریب میں آمد پر چیف جسٹس ہائی

عوام کو بہتر وفوری انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی، جسٹس صداقت حسین راجا Read More »

عاصم شریف بٹ غیر ریاستی ثابت،متنازعہ مسودے پردستخط نہیں کرینگے، کرنل وقار کا انکار،انوارکابینہ میں پھوٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں اختلاف کھل کر سامنے آگئے، غیر ریاستی ممبر اسمبلی وزیر اعظم کا یار غار،چوہدری انوار الحق کو مسلم لیگ ن کا پہلا انکار ۔سینئر وزیر نے انجانے میں مسودہ پر دستخط کر دیا۔ لیگی وزیر کی نشان دہی پر فلیوڈ لگا کر مٹا دیا۔ لیگی وزراء غیر

عاصم شریف بٹ غیر ریاستی ثابت،متنازعہ مسودے پردستخط نہیں کرینگے، کرنل وقار کا انکار،انوارکابینہ میں پھوٹ Read More »

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین اس عید پر بھی تنخواہ سے محروم۔ پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حال نہ ہو سکی۔ ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے۔ فیس نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کو سکولوں سے نکالا جا رہا ہے۔ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے Read More »

انوارسرکار کادوسرے سال کیلئے 12 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد جموں کشمیر کی حکومت نے مالی سال 2024-2025 میں ترقیاتی بجٹ 44 ارب ظاہر کیا۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ پاکستان کی حکومت نے آزاد کشمیر کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے 28 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کی ہے۔ آزاد کشمیر کی مخلوط حکومت نے بھی یہ

انوارسرکار کادوسرے سال کیلئے 12 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا Read More »

نیلم ویلی،کرایہ زائدوصولی کیخلاف کارروائی، عید تعطیلات میں تعمیرات پر پابندی عائد

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں عیدالقربان پر فرائض کی منصبی کی زمہ داریاں سونپ دی گیں۔ سب ڈویژن،ٹاونز میں اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار،نائب تحصیلداران،پولیس باقائدہ مانیٹرننگ جاری رکھے گی۔زائدالمعیاد اشیاء کی فروختگی،اوورلوڈنگ،زائد کرایہ سمیت امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اے سی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی

نیلم ویلی،کرایہ زائدوصولی کیخلاف کارروائی، عید تعطیلات میں تعمیرات پر پابندی عائد Read More »

وزیراعظم پاکستان کے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان وچیئرمین کشمیر کونسل کی جانب سے جاری چیف جسٹس ہائیکورٹ آزادکشمیر کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی ۔ یاد رہے کہ چیئرمین کشمیر کونسل کی ایڈوئز خفیہ طریقے سے آزاد کشمیر کے لا اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ کو بھیجی جاتی ہے جس پر محکمہ قانون و انصاف چیف جسٹس کی

وزیراعظم پاکستان کے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی Read More »

سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی بطور چیف الیکشن کمشنر تعیناتی کاامکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ چند دن میں چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر تعینات ہو سکتے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے طویل عرصہ تک چیف الیکشن کمشنر کی آسامی چیف جسٹس ہائی کورٹ کی ریٹائرمنٹ کے انتظار میں خالی رکھی۔ صداقت حسین راجہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی بطور چیف الیکشن کمشنر تعیناتی کاامکان Read More »

سردار لیاقت شاہین ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سدھنوتی کا بڑا اعزاز، وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا بڑا فیصلہ ، وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے سردار لیاقت شاہین کو آزادکشمیر ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی، یہ تعیناتی آزاد عدلیہ اور قانون کی بالادستی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ سینئر موسٹ جج جسٹس سردار لیاقت شاہین کو

سردار لیاقت شاہین ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ

وادی نیلم کی مرکزی شاہراہ نیلم پر نصب متعدد پل اپنی عمر پوری کر چکے ہیں اور کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔ لوات، کاندری، خواجہ سیری اور دیگر نالوں پر قائم یہ پل شدید بوسیدگی کا شکار ہیں، جن کی حالت مقامی آبادی اور سیاحوں دونوں کے لیے تشویش

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ Read More »