کشمیر ڈیجیٹل

pakistan air force

پاک فضائیہ نے 6بھارتی طیارے گرانے کا سہرا کس کے سر باندھا؟

سات مئی کی آدھی رات کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں واقع کامبیٹ آپریشن سینٹر میں ایک انجانا سا تناؤ محسوس ہونے لگا۔ اس رات ہندوستانی فضائیہ کے درجنوں لڑاکا طیارے شمالی سمت میں ریڈار اسکرینوں پر جمع ہوتے دیکھے گئے، ان کی نقل و حرکت میں […]

پاک فضائیہ نے 6بھارتی طیارے گرانے کا سہرا کس کے سر باندھا؟ Read More »

bilawal

کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے،بلاول بھٹو

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ کہیں بھی پیش آتا ہے تو اس کے ثبوت موجود ہیں یا نہیں تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے۔ چیئر مین پیپلزپارٹی نے امریکی قانون سازوں سے ملاقات کی،

کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے،بلاول بھٹو Read More »

modhi

بھارتی پروپیگنڈا ناکام ، پاکستان سفارتی سطح پر بھی کامیاب

آج کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ پرانی صف بندیاں ٹوٹ رہی ہیں اور نئی طاقتیں عالمی منظرنامے پر ابھر رہی ہیں۔ اس تغیر پذیر ماحول میں پاکستان ایک نئی اور مؤثر سفارتی قوت کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی بلاجواز جارحیت، پاکستان کے صبر و

بھارتی پروپیگنڈا ناکام ، پاکستان سفارتی سطح پر بھی کامیاب Read More »

bages

مظفر آباد،میئر کی جانب سے 32 کونسلرز کو ماحول دوست بیگز فراہم کر دئیے گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)میئر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے خصوصی انتظامات کے تحت شہر کے 32 وارڈز کے منتخب کونسلرز اور سپیشل نشستوں پر آنے والے ممبران کو ماحول دوست شاپنگ بیگز فراہم کیے گئے ہیں۔ ان بیگز کا مقصد قربانی کے بعد اکھٹی ہونے والی آلائشوں کو شفاف طریقے

مظفر آباد،میئر کی جانب سے 32 کونسلرز کو ماحول دوست بیگز فراہم کر دئیے گئے Read More »

پاکستانی سفارتی وفد کی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں بلاول نے پاک بھارت جنگ بندی میں غیر معمولی کردار اور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر امریکی حکام اور ٹرمپ انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن

پاکستانی سفارتی وفد کی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور Read More »

انوار سرکار نے سال’’ لالی پاپ‘‘ میں گزارنے کے بعد پھر صحت کارڈ کے اجراکا اعلان کردیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اراکین پارلیمان نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی قیادت پر مکمل اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزادکشمیر

انوار سرکار نے سال’’ لالی پاپ‘‘ میں گزارنے کے بعد پھر صحت کارڈ کے اجراکا اعلان کردیا Read More »

بیلاروس نے اپنے پائلٹس کو پاک فضائیہ سے ٹریننگ دلانے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد: بیلاروس نے پاکستان ایئرفورس سے آپریشن تجربات سے استفادہ کرنے کیلئے پی اے ایف سے باقاعدہ تربیتی پروگرام شروع کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلاروس کی ایئر فورس اینڈ ایئر ڈیفنس کے کمانڈر میجر جنرل آندرے یولیا نووچ

بیلاروس نے اپنے پائلٹس کو پاک فضائیہ سے ٹریننگ دلانے کی خواہش ظاہر کردی Read More »

کنٹیجنٹ سرکاری ملازمین کی کم ازکم ماہانہ اجرت37 ہزارمقرر ،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد: صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی منظوری سے کنٹیجنٹ پیڈ سرکاری ملازمین کے لئے کم سے کم اجرت 25ہزارسے بڑھا کر 37ہزارروپے ماہانہ کر نے کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے گزشتہ سال بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی

کنٹیجنٹ سرکاری ملازمین کی کم ازکم ماہانہ اجرت37 ہزارمقرر ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

بلاول بھٹو

اب پاکستان اور بھارت کی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانےکا وقت نہیں ہوگا،بلاول

واشنگٹن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ اگلی بارپاکستان اوربھارت میں جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹوز رداری نےکہا کہ بھارت بلوچستان میں مداخلت کرتا ہے، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کوسپورٹ

اب پاکستان اور بھارت کی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانےکا وقت نہیں ہوگا،بلاول Read More »

عوام کو بہتر وفوری انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی، جسٹس صداقت حسین راجا

مظفرآباد:چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریبات جاری ہے۔سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار راجہ ظفر عمر ایڈووکیٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں سنٹرل بار،ہائی کورٹ بار،سپریم کورٹ بار سمیت سینئر وکلا نے شرکت کی ۔ تقریب میں آمد پر چیف جسٹس ہائی

عوام کو بہتر وفوری انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی، جسٹس صداقت حسین راجا Read More »