کشمیر ڈیجیٹل

uzair gazali

جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے،عزیر احمد غزالی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سرینگر کی مرکزی عید گاہ میں مسلسل ساتویں سال عید کی نماز اور اجتماع پر پابندی کو بھارتی حکومت کی سفاکیت ، دہشت پسندی اور کھلی دہشت گردی ہے ۔ ان خیالات کا […]

جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے،عزیر احمد غزالی Read More »

weather

سورج کا پارہ ہائی، ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر،بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عید کے دوسرے دن لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا ہےسورج نےآگ برسانی شروع کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آج شہر میں کم از کم درجہ حرارت 29 ڈگری سیلسیس ہونے کی

سورج کا پارہ ہائی، ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر،بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

eid

عید الاضحی کادوسرا دن، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، دعوتوں کا سلسلہ جاری ،کل کے میزبان آج مہمان بنیں گے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے دوسرے دن بھی مسلمان سنت  ابراہیمی کی ادائیگی میں  مصروف ہیں۔ پہلے دن کے مقابلے دوسرے دن جانوروں کی قربانیوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،عید کے دوسرے دن ہر شہر میں صفائی کا عملہ بھی متحرک ہے ۔ سڑکوں سے آلائشیں ہٹانے کا کام کیا جا رہا

عید الاضحی کادوسرا دن، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، دعوتوں کا سلسلہ جاری ،کل کے میزبان آج مہمان بنیں گے Read More »

bilawal un sectry

پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا

لندن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا ہے۔ امریکہ میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماؤں اور امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقات کی جہاں پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور خطے میں امن کی ضرورت

پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن میں 10 فیصد اضافہ، حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سےپاکستان میں مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ،حتمی فیصلہ 10 جون کو کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے زیرصدارت کابینہ اجلاس 10 جون کو ہوگا،اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن میں 10 فیصد اضافہ، حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہوگا Read More »

ہٹیاں بالا، ٹمبر مافیا ان ایکشن، درختوں کی بے دریغ کٹائی ، عوام میں تشویش کی لہر

ہیٹاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) گاؤں چھم ڈوبہ سیداں میں جنگل کی کٹائی شروع ، مکانوں کی غیرقانونی تعمیرات شروع ،کروڑوں کے جنگلات کی تباہی رات دن جاری ہے ۔۔ محکمہ جنگلات کے لوکل عملہ فارسٹ آفیسر جاوید کی ملی بھگت سے کروڑوکی کرپشن جاری ، اس سے قبل عوام علاقہ ڈوبہ سیداں نے چیف سیکرٹری آذاد

ہٹیاں بالا، ٹمبر مافیا ان ایکشن، درختوں کی بے دریغ کٹائی ، عوام میں تشویش کی لہر Read More »

پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، گولی مار کرخود کشی کرلی

فیصل آباد( کشمیرڈیجیٹل) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں آن لائن گیم ’پب جی‘ ایک اور نوجوان کی جان لے گئی۔ 21 سالہ علی حسن نے شدید ذہنی دباؤ کے باعث خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی ذہنی حالت پہلے سے غیر مستحکم تھی اور

پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، گولی مار کرخود کشی کرلی Read More »

کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد ناقابل فراموش، فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایل او سی کا دورہ ، جوانوں کیساتھ عیدمنائی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، کشمیریوں کی بہادرانہ جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری

کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد ناقابل فراموش، فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایل او سی کا دورہ ، جوانوں کیساتھ عیدمنائی Read More »

سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 500 فیصد اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 500 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہیں اضافےکے بعد 13 لاکھ مقرر کردی گئیں ، سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہو گا۔ وزارت پارلیمانی امور نے تنخواہوں

سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 500 فیصد اضافہ Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ پر ایکشن، 32 کروڑ کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں نصب

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) کشمیر ڈیجیٹل کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد بالآخر 32 کروڑ روپے مالیت کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں دوبارہ نصب کر دیا گیا ۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مذکورہ ٹرانسفارمر ممکنہ طور پر کرپشن کی نذر کیا جا رہا

کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ پر ایکشن، 32 کروڑ کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں نصب Read More »