کشمیر ڈیجیٹل

HELP AND NEED

فلاحی ادارہ ہیلپ اینڈ نیڈ غربا اور مساکین کی خدمت میں پیش پیش

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )عیدِ قربان کے موقع پر جہاں ہر کوئی خوشیوں میں مصروف ہے، وہیں دارالحکومت مظفرآباد میں ہیلپ اینڈ نیڈ نامی فلاحی ادارہ اُن چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہا ہے جنہیں شاید کوئی یاد نہیں رکھتا۔ ہیلپ اینڈ نیڈ کے رضاکار، گلی گلی، بستی بستی، دروازے دروازے جا کر گوشت پہنچا رہے […]

فلاحی ادارہ ہیلپ اینڈ نیڈ غربا اور مساکین کی خدمت میں پیش پیش Read More »

catal market

عیدالاضحیٰ ، پنجاب کی 292 مویشی منڈیوں میں کتنے جانور فروخت کئے گئے اعد اد و شمار جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید الاضحی کے موقع پر پنجاب کی 292 مویشیوں کی منڈیوں میں لائے گئے پندرہ لاکھ میں سے گیارہ لاکھ سے زیادہ جانور فروخت ہو گئے۔ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے 9 ڈویژنوں میں لائیو سٹاک مارکیٹوں کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق ملک کے سب سے بڑے صوبے میں

عیدالاضحیٰ ، پنجاب کی 292 مویشی منڈیوں میں کتنے جانور فروخت کئے گئے اعد اد و شمار جاری Read More »

SMAILE FOUNDATION

ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )ملین سمائل فا ئونڈیشن کے زیر اہتمام لائن آف کنٹرول کے متاثرہ اور غرباء کے لیے عید الاضحی کے موقع پر 150 سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی دی گئی۔ وادی نیلم کے 56دیہات کے 15ہزار سے زائد افراد کو بینیفشری کےطور پر شامل کیاگیا،عید الاضحی ہی کے موقع پر ملین سمائل

ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے Read More »

ishaq daar

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں وسائل کے موثر استعمال اور طویل مدتی بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔. نائب وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں آبی ذخائر

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار Read More »

pm shahbaz and uman sultan

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو فون کیا، عید کی مبارک باد دی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحی پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا،گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سلطان ہیثم اور عمان کے

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی Read More »

dawaan chughtai

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعلی عسکری حکام کے ہمراہ جہلم ویلی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈمارشل عاصم منیر کے آخری مورچے پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر نے کہا

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی Read More »

shahbaz shreef

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم کے دفتر کے پریس ونگ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز، سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، خیبر پختونخوا

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی Read More »

MATTER

ایک گھر میں بجلی کے کتنے میٹر لگائے جاسکتے ہیں؟ترجمان پاور ڈویژن نے وضاحت کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاورڈویژن کی جانب سے ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک گھر میں 2 بجلی میٹر لگانے پر پابندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبریں

ایک گھر میں بجلی کے کتنے میٹر لگائے جاسکتے ہیں؟ترجمان پاور ڈویژن نے وضاحت کردی Read More »

sri nagar masjid

مودی کی انتہا پسندی، جامع مسجد سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی طرف سے نافذ کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد اور عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ

مودی کی انتہا پسندی، جامع مسجد سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی Read More »

uzair gazali

جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے،عزیر احمد غزالی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سرینگر کی مرکزی عید گاہ میں مسلسل ساتویں سال عید کی نماز اور اجتماع پر پابندی کو بھارتی حکومت کی سفاکیت ، دہشت پسندی اور کھلی دہشت گردی ہے ۔ ان خیالات کا

جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید پر پابندی بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے،عزیر احمد غزالی Read More »