شوال کا چاند نظر آگیا ، پاکستان آزاد کشمیر میں کل عید ہوگی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال 1446 ہجری کے چاند کو دیکھنے کا اعلان کیا، پاکستان میں عید الفطر کل پیر کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں شوال کے چاند کو دیکھنے کے لیے […]
شوال کا چاند نظر آگیا ، پاکستان آزاد کشمیر میں کل عید ہوگی Read More »









