کشمیر ڈیجیٹل

ممبر اسمبلی علی شان سونی کے مظالم کے شکار خاندان کی وزیراعظم سےنوٹس کی اپیل

سماہنی:سابق وزیر اور ممبر قانون اسمبلی چوہدری علی شان سونی کی برادری کے تشدد کا شکار خاندان نے اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تمبیلہ کڈیالہ کے رہائشی رخسار شاہ نے آزاد کشمیر حکومت سے دادرسی اور ظلم و جبر کے خاتمہ […]

ممبر اسمبلی علی شان سونی کے مظالم کے شکار خاندان کی وزیراعظم سےنوٹس کی اپیل Read More »

جنوبی ایشیامیں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے،صدر آزادکشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بالخصوص یورپ میں آباد کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کیلئے مسئلہ کشمیر کو پورے شدو مد سے اٹھانا چاہیے۔ اب جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جنوبی ایشیامیں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے،صدر آزادکشمیر Read More »

خواجہ آصف

اسرائیل کسی عالمی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں،دنیا کو فکر مند ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل کی جوہری طاقت سے متعلق محتاط اور خوفزدہ ہونا چاہیے کیونکہ اسرائیل واحد ملک ہے جو کسی عالمی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں۔ اسرائیل نے نہ تو این پی ٹی سی پر دستخط کئے ہیں اور نہ ہی کسی دیگر عالمی

اسرائیل کسی عالمی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں،دنیا کو فکر مند ہونا چاہیے، خواجہ آصف Read More »

آزادکشمیر میں آنیوالا دور پیپلزپارٹی کا ہے، جلد جیالاوزیراعظم ہوگا،گورنرپختونخوا فیصل کنڈی

باغ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشمیریوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں لازوال قربانیاں دیں اورافواج پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود اپنے ایمانی جذبے سے انڈیا کو شکست دے کر دنیا کو یہ باور کرایا کہ ہم ہر قوت کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

آزادکشمیر میں آنیوالا دور پیپلزپارٹی کا ہے، جلد جیالاوزیراعظم ہوگا،گورنرپختونخوا فیصل کنڈی Read More »

تہران پر اسرائیلی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور انکے نائب شہید

تہران: صہیونی حکومت کے حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسران شہید ہوگئے۔ ایرانی پاسدران انقلاب کے مطابق اتوار کو تہران پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی اور ان کے نائب جنرل حسن محقق شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ جنرل محسن باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے

تہران پر اسرائیلی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور انکے نائب شہید Read More »

بلاول بھٹو

بھارت پانی روکتا ہے تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں،بلاول

پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھاکہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

بھارت پانی روکتا ہے تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں،بلاول Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

balistic misile

تہران پر صیہونی حملے، ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی

تہران پر دن بھر اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران نے پورے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی ،اسرائیلی شہروں میں سائرن بجنے لگے اور شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت کی گئی۔ تہران ٹائمز کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ یہودی قابضین کو مقبوضہ علاقوں سے نکل جانا

تہران پر صیہونی حملے، ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی Read More »

trump

پاک بھارت کشیدگی ختم کرائی، ایران اسرائیل جلد معاہدہ کرینگے، میں بہت کچھ کرتا ہوں کریڈٹ نہیں ملتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان امن ممکن ہے اور جلد ہی ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے،امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فار م ٹروتھ پر اپنی صدارت کی خارجہ پالیسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماضی میں کئی دیرینہ تنازعات کو ختم کر

پاک بھارت کشیدگی ختم کرائی، ایران اسرائیل جلد معاہدہ کرینگے، میں بہت کچھ کرتا ہوں کریڈٹ نہیں ملتا، ٹرمپ Read More »

faran office

اسرائیلی میڈیا پاکستان کیخلاف فیک نیوز پھیلا رہا ہے،دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دفتر خارجہ نے اسرائیل پر پاکستان کے جوہری حملے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کے جوہری حملے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔ اسرائیلی میڈیا پاکستان کے متعلق غلط بیانی اور جھوٹ پر مبنی رپورٹس پیش

اسرائیلی میڈیا پاکستان کیخلاف فیک نیوز پھیلا رہا ہے،دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی Read More »