کشمیر ڈیجیٹل

faran office

اسرائیلی میڈیا پاکستان کیخلاف فیک نیوز پھیلا رہا ہے،دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دفتر خارجہ نے اسرائیل پر پاکستان کے جوہری حملے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کے جوہری حملے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔ اسرائیلی میڈیا پاکستان کے متعلق غلط بیانی اور جھوٹ پر مبنی رپورٹس پیش […]

اسرائیلی میڈیا پاکستان کیخلاف فیک نیوز پھیلا رہا ہے،دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی Read More »

azad kashmir assembly

مفت ادویات، سستی تعلیم ، روزگار،مہنگائی میں کمی ، عوام کی بجٹ میں حکومت سے توقعات

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیر حکومت آئندہ مالی سال کے لئے اپنا بجٹ آئندہ چند روز تک پیش کرے گی، ہر سال کی طرح اس بار بھی عوام کی نظریں ایوانِ اقتدار پر جمی ہوئی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ بجٹ کیسا ہو؟ کیا یہ صرف اعداد و شمار کا کھیل بن

مفت ادویات، سستی تعلیم ، روزگار،مہنگائی میں کمی ، عوام کی بجٹ میں حکومت سے توقعات Read More »

shah gulaam qadir

حکومت پاکستان آزاد کشمیر کیلئے جو بھی کام کرتی ہےپیپلزپارٹی اس میں روڑے اٹکاتی ہے، شاہ غلام قادر

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر میں اپنی شکست واضح نظر آرہی ہے اس لیے وہ حکومت پاکستان جو بھی کام آزاد کشمیر کے اندر کرنا چاہتی ہے اس میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر روڑے اٹکانے کی

حکومت پاکستان آزاد کشمیر کیلئے جو بھی کام کرتی ہےپیپلزپارٹی اس میں روڑے اٹکاتی ہے، شاہ غلام قادر Read More »

shah gulaam qadir

صحت کارڈ نواز شریف کامنصوبہ تھا، حکومت نے عوام سے یہ سہولت چھین لی،شاہ غلام قادر

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آڈٹ رپورٹ نے دیانتداری کا درس دینے والوں کی اصلیت کھول کر عوام کے سامنے رکھ دی ہے۔ چار سالوں میں موجودہ حکومت کی تعمیر و ترقی صرف فائلوں تک محدود رہی اور زبانی

صحت کارڈ نواز شریف کامنصوبہ تھا، حکومت نے عوام سے یہ سہولت چھین لی،شاہ غلام قادر Read More »

mir pur baar

صدر میر پور بار کا احسن اقدام، نادار افراد کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

میر پور ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر میر پور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن محمود پلاکوی نے نادار افراد جو وکلاء کی فیس ادا نہیں کر سکتے انکے لیے فری لیگل ایڈ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی غریب اور پسماندہ کلائنٹس کو مفت قانونی مدد فراہم کرے گی ،فری قانونی معاونت کے لئے درج ذیل

صدر میر پور بار کا احسن اقدام، نادار افراد کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی Read More »

air trafic

کشیدگی کے باعث مختلف ممالک کی فضائی حدود بند،بڑی ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران مختلف ممالک کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے باعث ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئر لائنز شمالی امریکہ، مصر اور دیگر ممالک کی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔ مختلف غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے

کشیدگی کے باعث مختلف ممالک کی فضائی حدود بند،بڑی ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال Read More »

پاکستانی زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان

اسلام آباد، 15 جون :علاقائی صورتحال کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے ایران اور عراق میں موجود پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کے روز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا کہ ایران میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا

پاکستانی زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان Read More »

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع

تہران: ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی مذہبی سیاح اور دیگر افراد پھنس گئے ہیں اور پاکستانی سفارت خانوں سے رابطہ نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ایک پاکستانی مسافر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے کا واحد ایمرجنسی نمبر بند ہے، جبکہ عراق میں بھی پاکستانی سفارت

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع Read More »

عالمی منڈی میں تیل مہنگا: پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جس کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے جا رہی ہیں۔ حکومت نے اس حوالے سے قیمتوں پر نظرِثانی شروع کر دی ہے اور ابتدائی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں۔ ذرائع

عالمی منڈی میں تیل مہنگا: پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

پیٹربرو کونسل ہال میں کشمیر کی صدا ! بشیر سدوزئی کی مئیر جوڈی فوکس سے پُراثر ملاقات

انگلینڈ کے تاریخی شہر پیٹربرو میں تحریکِ آزادی کشمیر کے سرگرم اور پُرجوش نمائندہ بشیر سدوزئی نے پیٹربرو کی معزز مئیر کونسلر جوڈی فوکس اور ان کے شوہر، سابق مئیر کونسلر جان فوکس سے کونسل ہال میں خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات صرف رسمی نوعیت کی نہیں تھی، بلکہ یہ ایک سنجیدہ اور مؤثر کوشش

پیٹربرو کونسل ہال میں کشمیر کی صدا ! بشیر سدوزئی کی مئیر جوڈی فوکس سے پُراثر ملاقات Read More »