کشمیر ڈیجیٹل

شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات، 3 روز میں 50 سے زائد افرادجاں بحق

پاکستان بھر میں مون سون کی قبل از وقت بارشوں کے دوران مناسب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث مختلف حادثات پیش آئے، جن میں گزشتہ تین روز کے دوران 50 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت جاری […]

شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات، 3 روز میں 50 سے زائد افرادجاں بحق Read More »

لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے 80 سیاح پاک فوج اور سول اداروں کی بروقت کارروائی سے بحفاظت ریسکیو ہو گئے

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے پٹھیالی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کے باعث تقریباً 80 افراد، جن میں سیاح بھی شامل تھے سڑک پر پھنس گئے تھے، پاک فوج اور سول اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ 29 جون 2025 کی شام تقریباً 7 بجے شدید

لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے 80 سیاح پاک فوج اور سول اداروں کی بروقت کارروائی سے بحفاظت ریسکیو ہو گئے Read More »

پلاسٹک بوتلیں دیں اور فوراً 1000 روپے پائیں !وزیراعلیٰ پنجاب گرین کریڈٹس پروگرام کا معاہدہ طے

لاہور : وزیراعلیٰ گرین کریڈٹس پروگرام کے تحت پنجاب حکومت نے سنگل یوز پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت شہری مخصوص مشینوں میں پلاسٹک بوتلیں ڈال کر فوری نقد رقم حاصل کر سکیں گے۔ چینی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ مشینیں آئندہ ماہ

پلاسٹک بوتلیں دیں اور فوراً 1000 روپے پائیں !وزیراعلیٰ پنجاب گرین کریڈٹس پروگرام کا معاہدہ طے Read More »

برطانیہ میں چوہدری لیاقت علی کے اعزاز میں شاندار تقریب

لوٹن :برطانیہ کے شہر لوٹن میں چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی ڈاکٹر یاسین رحمان نے کی جس میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنماؤں نے شرکت کر کے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ چیئرمین میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ موومنٹ برطانیہ و یورپ

برطانیہ میں چوہدری لیاقت علی کے اعزاز میں شاندار تقریب Read More »

پیپلزپارٹی کمرشلائزڈ ہوچکی،جو پیسہ لگائے اسے عہدہ مل جاتا ہے،چوہدری شفقت ایڈووکیٹ

مظفرآباد:مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری مالیات، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری شفقت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سردار تنویر الیاس ، بیرسٹر سلطان محمود جیسے سائبیرین کی مسلم لیگ نون میں کوئی جگہ نہیں ہے، ن لیگ کسی بھی الیکٹیلبز کو شامل نہیں کریگی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری شفقت ایڈووکیٹ

پیپلزپارٹی کمرشلائزڈ ہوچکی،جو پیسہ لگائے اسے عہدہ مل جاتا ہے،چوہدری شفقت ایڈووکیٹ Read More »

جامعہ کشمیر میں معیار کی بہتری کیلئے صلاحتیں بروئےکار لائی جائیں، صدر ریاست

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے نو تعینات وائس چانسلرمظفرآباد یونیورسٹی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات کی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو تعینات وائس چانسلرمظفرآباد یونیورسٹی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر ناصر جمال خٹک کووائس چانسلر کا عہدہ

جامعہ کشمیر میں معیار کی بہتری کیلئے صلاحتیں بروئےکار لائی جائیں، صدر ریاست Read More »

ترقیاتی بجٹ کی بندر بانٹ،انوار سرکار نے جون میں اربوں روپے ’’ٹھکانے‘‘ لگا دیئے

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی )آزاد کشمیر میں حسب روایت جون کے 30 دنوں میں اربوں روپے خرچ کر کے ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کے دعوے پایہ تکمیل تک پہنچا دیئے گئے۔ ترقیاتی محکمہ جات نے 30 جون سے پہلے ہی اربوں روپے کا ترقیاتی بجٹ مروجہ طریقہ واردات کے تحت ٹھکانے لگانے کا بندوبست کر

ترقیاتی بجٹ کی بندر بانٹ،انوار سرکار نے جون میں اربوں روپے ’’ٹھکانے‘‘ لگا دیئے Read More »

پاک فضائیہ سے جھڑپ میں ہمارےطیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

بھارتی دفاعی اتاشی شیو کمار نےاعتراف کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ نے سیاسی قیادت کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان سے لڑاکا طیارے کھوئے ہیں۔ انڈونیشیا میں ایئر فورس یونیورسٹی مارشل سوریہ دھرم کی تقریب میں بھارتی دفاعی اتاشی شیو کمار نےاعتراف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان کی جانب سے کئی بھارتی جنگی

پاک فضائیہ سے جھڑپ میں ہمارےطیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف Read More »

عبدالقیوم نیازی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدات جموں اور ویلی کے حلقہ جات کی سینئر قیادت و اسٹیک ہولڈرز کا اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جو 4 گھنٹے زائد جاری رہا ۔ اجلاس میں عمران خان کی رہائی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

شوکت جاوید میر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کشمیری عوام کیلئے اُمید کی آخری کرن ہیں : شوکت جاوید میر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں آئینی پیکچ کے ذریعے قانون ساز اسمبلی میں5 انتخابی حلقوں ، کشمیر کونسل کی نشستوں میں اضافہ فلور کراسنگ کے قانون کا نفاذ اور پارٹی چھوڑنے پر 7سال تک پابندی عائد کر کے سرکاری ملازمین پر ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال کی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کشمیری عوام کیلئے اُمید کی آخری کرن ہیں : شوکت جاوید میر Read More »