کشمیر ڈیجیٹل

شامل

سماہنی میں انتخابی جوڑ توڑ شروع : درجنوں افراد چوہدری رزاق کے قافلے میں شامل

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کو الیکشن کمپین کے آغاز پر ہی بڑی کامیابی مل گئی ، بڑجن جنڈالہ سے درجنوں افراد ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی سے 20 سالہ رفاقت ختم کر کے آزاد قافلے میں شامل ہو گئے ، بڑجن پہنچنے پر امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کا شاندار استقبال […]

سماہنی میں انتخابی جوڑ توڑ شروع : درجنوں افراد چوہدری رزاق کے قافلے میں شامل Read More »

راجہ ظفر بیربل

سماہنی:LA-6میں سیاسی ماحول گرم ، راجہ ظفر بیربل کا بھی 2026 کے انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ ایل اے-6 سماہنی کی ممتاز سیاسی شخصیت اور سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ ظفر بیربل نے آئندہ عام انتخابات 2026 میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق راجہ ظفر بیربل مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابی میدان میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں

سماہنی:LA-6میں سیاسی ماحول گرم ، راجہ ظفر بیربل کا بھی 2026 کے انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ Read More »

حویلی کہوٹہ

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) نیل فری کلاں ڈھوک، تحصیل کہوٹہ، ضلع حویلی میں محکمہ جنگلات واٹر شیڈ کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور طاہر راٹھور ساکنہ سولی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ  محکمہ جنگلات کا اہلکار فاریسٹ گارڈ مشتاق احمد ساکنہ دیگوار شدید زخمی ہو گیا ۔  سرکاری گاڑی

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی Read More »

ہدایات

مون سون بار شیں : کمشنر میرپور ڈویژن کی ڈپٹی کمشنرز کو اہم ہدایات جاری

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ندی نالوں ، دریاؤں،نہر اپر جہلم اور منگلا جھیل کے چاروں اطراف مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کی زیر صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی

مون سون بار شیں : کمشنر میرپور ڈویژن کی ڈپٹی کمشنرز کو اہم ہدایات جاری Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری، اعتراضات کی آخری تاریخ 4 جولائی

پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے جس میں سندھ بھر کے طلبہ کی اہلیت کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی (SAU) ٹنڈوجام کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ ایس اے یو کے ترجمان کے مطابق ایک خصوصی آن

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری، اعتراضات کی آخری تاریخ 4 جولائی Read More »

آزاد کشمیر کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن 8 ماہ سے بند، مالی مشکلات کا شکار

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں بلدیاتی اداروں سے ریٹائر ہونے والے سینکڑوں ملازمین گزشتہ 8 ماہ سے پنشن سے محروم ہیں، جس کے باعث وہ شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ یہ ملازمین جنہوں نے 35 برس سرکاری اداروں میں خدمات انجام دیں، اب بڑھاپے میں بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ سینیٹری ورکرز

آزاد کشمیر کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن 8 ماہ سے بند، مالی مشکلات کا شکار Read More »

ہیلی کاپٹر عمران خان کے لیے تھا، سیاحوں کے لیے نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوات سانحہ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوات میں سیاح مدد کے لیے چیختے رہے مگر آٹھ گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نہیں پہنچا، جبکہ وہی ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا گیا جو بانی پی ٹی آئی استعمال کرتے رہے ہیں۔ اسلام آباد

ہیلی کاپٹر عمران خان کے لیے تھا، سیاحوں کے لیے نہیں: عطا تارڑ Read More »

ہم میں کوئی اختلاف نہیں، ن لیگ کی فتح ترقی کی ضمانت ہے: فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی عزت مشترکہ ہے، جماعت کی کامیابی کے لیے اتفاق و اتحاد سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔ پارلیمانی بورڈ کارکنان کی آرا کو مدنظر رکھ کر ٹکٹ جاری کرے گا۔ نواز شریف کی قیادت میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں بھرپور

ہم میں کوئی اختلاف نہیں، ن لیگ کی فتح ترقی کی ضمانت ہے: فاروق حیدر Read More »

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی بلوں میں شامل پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35 روپے ماہانہ وصول کی جانے والی یہ فیس جلد ختم کر دی جائے گی اور اس کا باضابطہ اعلان جلد

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، موسیٰ خیل میں مکانات منہدم، 3 افراد زخمی

کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ضلع موسیٰ خیل میں مکانات منہدم ہونے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، موسیٰ خیل میں مکانات منہدم، 3 افراد زخمی Read More »